براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
وکلاء کی بھاری فیس سے چھٹکارا، روبوٹ مقدمہ لڑنے کو تیار
واشنگٹن: وکیل کی بھاری فیس سے چھٹکارا ہوا ممکن، روبوٹ وکیل متعارف، پہلی بار روبوٹ وکیل عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ وکیل آئندہ ماہ عدالت میں ٹریفک کی خلاف ورزی!-->…
آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات
واشنگٹن: پچھلے سال جنوری میں انوکھا واقعہ پیش آیا تھا، جب مشہور ہونگا ٹونگا آتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے پانچ منٹ میں 25500 اور 6 گھنٹے کے دوران کل چار لاکھ مرتبہ بجلی کڑکنے کے واقعات ریکارڈ ہوئے، یعنی دنیا بھر میں اس وقت آسمانی بجلی کے!-->…
تاریخی سعودی شہر العلا دنیا کے 7 عجوبوں میں شامل
جدہ: سعودی عرب کے ایک شہر کو دُنیا کے سات عجوبوں میں شامل کرلیا گیا، سعودی عرب کے شمال میں واقع ثقافتی شہر العلا کو 2023 کے دنیا کے سات عجائب میں شامل کرلیا گیا۔تاریخی اور ثقافتی ورثہ ہونے کے باوجود کچھ عرصہ پہلے تک اس جگہ کے متعلق جزیرہ!-->…
باپ بیٹیوں کے لیے ماں بن گیا
کیوٹو: اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی تحویل کے لیے باپ اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کی خاطر مرد سے عورت بننے کا حیران کن واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، جہاں رینی سلیناس!-->…
لاہور میں اسٹریٹ کرائم کا انوکھا واقعہ، ملزمان پیزا چھین کر فرار
لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں 6 ملزمان کی جانب سے رات گئے پیزا ڈیلیور کرنے والے لڑکے سے 1800 روپے مالیت کا پیزا چھیننے کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسٹریٹ کرائم کا یہ انوکھا واقعہ لاہور کی جنوبی چھاؤنی میں پیش آیا،!-->…
102 سالہ جوڑے کی شادی کی 80 ویں سالگرہ
پنسلوانیا: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پُرانے شادی شدہ جوڑے نے رواں ہفتے اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منائی جب کہ میاں بیوی دونوں کی عمریں 102 سال بتائی جاتی ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے!-->…
90 سال پرانا اردو میں لکھا شادی کارڈ توجہ کا مرکز بن گیا
کراچی: 90 سال قبل برصغیر میں ہونے والی ایک شادی کا اردو میں لکھا گیا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر ناصرف تیزی کے ساتھ وائرل ہوا بلکہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا صارف سونیا باٹلا نے اپنے دادا دادی کی 1933 میں!-->…
میرپورخاص: 15 سالہ طویل قامت لڑکا مرکز توجہ، عالمی ریکارڈ بناسکتا ہے
میرپورخاص: نویں جماعت کا طالب علم اپنے لمبے قد کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا، 15 سالہ شنکر لال بھیل کا قد مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے۔میرپورخاص کے تعلقہ حسین بخش مری کے نواحی گوٹھ ساگدیو بھیل کا رہائشی 15 سالہ شنکر لال کم عمری میں ہی اپنے!-->…
ایک منٹ میں زیادہ سیٹی بجانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ
آئیڈاہو: گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے جنون میں مبتلا ڈیوڈ رش نے اس بار اپنی ساتھی کے ساتھ ٹیم بناکر ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیٹی بجا کر ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے ریکارڈ کے لیے کی جانے!-->…
نر پانڈا کی جنس دو سال بعد اچانک تبدیل
ایمسٹرڈیم: ہالینڈ (نیدرلینڈ) میں نر پانڈے کی اچانک جنس تبدیلی کا واقعہ رونما ہوا ہے، نیدرلینڈ کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے نر پانڈا کی جنس دو برس بعد اچانک مادہ میں بدل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دیوقامت پانڈا کے اچانک نر سے مادہ بننے!-->…