تعلیم کے بڑھتے ہوئے اخراجات
تحریر: ماہم
خودی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سےخود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہمارے ملک کا نظامِ تعلیم بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے اس میں ناصرف کافی حد تک بہتری لانے کی ضرورت ہے بلکے اسی تعلیم کو سستا کرنے کی اشد ضرورت ہے ایک تو تعلیمی نظام میں بہتری نہیں اور پھر اسکولز فیسیں۔
ایک انسان اگر اپنی نوکری کر کے رات کو اپنی تعلیم مکمل کرے تو وہ بھی آسان نہیں نوکریوں کی…