رمضان میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
سدرہ شاہد
قرآن مجید دنیا کی وہ واحد کتاب ہے جس کا چودہ سو سال سے لے کر اب تک ایک بھی حروف تبدیل نہیں ہو سکا کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہوا ہے اور یہ دنیا کی وہ واحد کتاب ہے کہ جس کے ایک ایک لفظ پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ جس کتاب کی عام دنوں میں اتنی اہمیت اور فضیلت ہے تو رمضان مبارک میں اس کی کتنی اہمیت اور فضیلت ہوگی "حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں" " جس نے کتاب!-->!-->!-->…