براؤزنگ کھیل
کھیل
شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا، شعیب اختر
سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ…
شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان کو معاف کردیا
راولپنڈی: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر!-->…
آسٹریلیا نےافغانستان کیخلاف ہوبارٹ میں ہونیوالا ٹیسٹ ملتوی کردیا
آسٹریلیا نے 27نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول افغانستان سے پہلا کرکٹ ٹیسٹ ملتوی کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ…
محمد رضوان نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کیوں کی؟
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے پیغام میں عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔محمد رضوان کی جانب!-->…
ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 64 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، یہ بھارت کی ٹورنامنٹ میں…
سیمی فائنل میں پہنچنے پر فخر مگر کام ابھی مکمل نہیں ہوا: قومی کپتان
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پے درپے فتح کو بھی نامکمل قرار دے دیا۔انہوں نے ٹویٹر!-->…
بابراعظم نے پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بلے باز کا اعزاز پالیا
دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی میں دنیا کے نمبرون بیٹر بن گئے۔آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی!-->…
پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
نمیبیا کی ٹیم…
انگلینڈ کو صرف پاکستان یا افغانستان ہی ہراسکتے ہیں: کیون پیٹرسن
لندن: انگلستان کے سابق پاور ہٹر بیٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان یا افغانستان ہی!-->…
ٹی 20ورلڈکپ میں آج پاکستان نمیبیا مد مقابل ہوں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی…