براؤزنگ صحت

صحت

کے پی کے میں کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی کرفیو نہیں لگائیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے نہیں بلکہ محدود رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام بڑی

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کرونا کی لپیٹ میں

اوٹاوہ: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں. کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ اہلیہ میں وائرس کی

پولیو بے قابو، دو نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کے بعد پولیو بھی بے قابو ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، قومی ادارہؑ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ ملک میں دو نئے پولیو کیسز

پنجاب کی جیلوں میں ایڈز سے ایک اور مریض ہلاک۔

لاہور: پنجاب کی جیلوں میں ایڈز بے قابوہونے لگا،لاہور کی کیمپ جیل میں ایڈز کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم بابر ولد دلاور کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج تھا۔ بابر کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا

کورونا وائرس کا قہر: 3386 افراد لقمہ اجل بن گئے

بیجنگ: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا کے ۹۰ ممالک کو اب تک اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، جس کے باعث اب تک 3386 افراد ہلاک ہوچکے ہیں . اب تک دنیا بھر میں اس نئے اور مہلک وائرس سے 98،424 افراد متاثر ہوچکے ہیں جس کا اب تک

کورونا وائرس: مشتبہ مریض کون ہو سکتا ہے؟ کیا اب تک کسی مریض کی تصدیق ہوسکی ہے؟

لاہور: پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ نے اپنے جاری کردہ ہدایتی نامے میں کہا کہ تیز بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کا شکار ایسے افراد جو متاثرہ ممالک سے آئیں ہوں، وہ کورنا سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت

ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، معروف موٹر کمپنی بند

سیول: معروف کمپنی ہنڈائی موٹر نے اپنے دو ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد جنوبی کوریا کی فیکٹری بند کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں ہنڈائی موٹر کی فیکٹری کے دو ملازمین کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمپنی

فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکل آیا، خشک دودھ کا استعمال مضر صحت قرار

فرانس: 3 ماہ کے بچے کی قے میں کیڑا نکلا آیا، جس کے بعد ماں نے خشک دودھ بنانے والی کمپنی کے خلاف شکایت پولیس کو درج کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی پولیس کا کہنا تھا کہ بچے نے خشک دودھ پیا، جس کے بعد یہ ہولناک واقعہ پیش آیا۔ طفیلی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے معاون خصوصی کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق دعوے کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ نواز

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا مریض صحتیاب ہوگیا

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ترجمان سندھ حکومت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کے مریض کو صحت مند قرار دے کر اسپتال سے فارغ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان یحییٰ جعفری کے کورونا