براؤزنگ صحت

صحت

سعودیہ میں بھی انسداد کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت!

ریاض: کینیڈا اور برطانیہ کے بعد سعودی عرب نے بھی فائزر اور بائیو این ٹیک کے استعمال کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی

دُنیا میں کورونا کی پہلی ویکسین کا 90 سالہ برطانوی خاتون پر استعمال!

لندن: دنیا میں کورونا وائرس کے سدباب کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگادی گئی۔برطانیہ میں آج سے کورونا ویکسی نیشن پروگرام کا آغاز کردیا گیا، جس کے تحت دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگائی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے

بھنگ خطرناک ترین منشیات کی فہرست سے باہر!

جنیوا: پچھلے چند سال کے دوران بھنگ (cannabis) کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے باہر نکال دیا ہے۔کمیشن

کورونا ویکسین، یونیسیف کا غریب ممالک کیلیے بڑا اعلان!

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال یونیسیف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسیف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو قریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا

مسلمان خاتون نے تین سیکنڈ میں کورونا سے پاک کرنے والی مشین تخلیق کرلی

مقبوضہ بیت القدس: کورونا وبا کے تناظر میں فلسطین کی ایک خاتون نے ایسی سینٹی ٹائزر مشین بنائی ہے جو کئی مراحل میں کام کرتے ہوئے کارخانوں، اسکولوں اور عوامی مقامات میں لوگوں کو کورونا وائرس سے دُور رکھنے میں مدد دیتی ہے۔اس وقت دنیا بھر میں

کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک

کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

چین میں ماہرین نے نئی طبی تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کورونا اور انفلوائنزا(نزلہ) کے وائرسسز آپس میں مل جائیں تو کووڈ 19 کی نقول بننے کی شرح 10 ہزار گنا بڑھ

کراچی، کورونا کے باعث ایک اور مسیحا جاں بحق!

کراچی: کورونا وائرس کے باعث جناح اسپتال کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید وقار احمد دوران علاج انتقال کرگئے۔جناح اسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر سید وقار احمد جناح اسپتال کے سابق پروفیسر تھے، کورونا ٹیسٹ

سرجڑی بچیوں کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپسی!

چارسدہ: پیدائش کے وقت سر جڑی ہوئی جڑواں بہنیں صفا اور مروہ تین کامیاب آپریشنوں سے مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔جڑواں بہنوں کے جڑے سر گزشتہ برس فروری میں علیحدہ کیے گئے تھے، سر علیحدہ کرنے کے لیے تین کامیاب آپریشن

بجلی اور مقناطیسی طاقت سے ذیابیطس کا علاج

آئیووا: امریکی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ بجلی اور مقناطیسی میدان (ای ایم ایف) سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے جبکہ یہ اثرات خاصی مدت تک برقرار بھی رہتے ہیں۔ یونیورسٹی آف آیووا میں کارور کالج آف