براؤزنگ صحت
صحت
پی آئی اے کے طیارے چین سے کورونا ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کے 2 خصوصی طیارے چین سے 7 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراکیں لے کر پاکستان پہنچ گئے جب کہ تیسری پرواز آج رات 12 بجے پہنچے گی۔
پہلی پرواز صبح 7:30 بجے اور دوسری پرواز دوپہر 12 بجے بیجنگ سے دارالحکومت اسلام آباد پہنچی۔…
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: چین کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چین نے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان روانہ کردی ہے۔ چین کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔
خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا…
کورونا وبا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری
اسلام آباد: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا وبا میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔
ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے متعلق…
بھارتی فنکار کورونا سے ڈر کر ملک سے بھاگنے لگے، عوام نے بھگوڑا قرار دے دیا
بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے بھارت چھوڑ کر بیرون ملک روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان بھی نیویارک روانہ ہوگئے۔
بھارت میں کورونا نے قیامت ڈھادی ہے اور کورونا کی تیسری لہر میں بڑے پیمانے پر…
پاکستان نے بھارت کو بھی کورونا سے متعلو کیٹیگری سی میں شامل کردیا
اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دیگر ممالک کے بعد اب بھارت کو بھی کیٹیگری سی میں شامل کردیا ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے سفری ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک…
ہانگ کانگ پہنچنے والے 47 بھارتی مسافروں میں کورونا میں مبتلا نکلے
بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی میں کرفیو نافذ ہے اور دہلی اور ممبئی سمیت مختلف شہروں میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث اسپتالوں میں بیڈ کم پڑ گئے ہیں اور آئی سی یو میں بیڈ کے ساتھ ساتھ آکسیجن کی…
آئی ایم ایف نے کورونا سے متاثرہ ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کردیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کورونا وبا سے متاثر ہونے والے ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کر دیا ہے۔ فنڈز کی فراہمی کا مقصد ان ممالک کی معیشت کو سہارا دینا ہے۔ اس فنڈ کے ذریعے پاکستان کو دو ارب ڈالر ملنے کا امکان…
کورونا سے محفوظ افراد کو یکم رمضان سے مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کی اجازت
سعودی حکومت نے کرورنا سے محفوظ افراد کو مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کی اجازت دے دی۔ اس اجازت کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا۔ اجازت نامہ ڈیجیٹل ذریعے سے حاصل کیا جاسکے گا۔
مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد میں آنے والوں کے لیے…
سندھ کی جیلوں میں قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
کراچی/لاہور: سندھ حکومت نے جیلوں کے قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے بھر میں جمعے اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رکھے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ…
ٹی اے ایف فاؤنڈیشن اقوام متحدہ کی صحت مندانہ زندگی کی رواں دہائی میں شامل
ٹی اے ایف فاؤنڈیشن نے اپنے کراچی ہیڈ آفس میں اقوام متحدہ کی عمر رسیدہ صحت مند افراد کی دہائی 2021-22030 کی حمایت میں ٹی اے ایف فاؤنڈیشن ڈبلیو ایل- ای جی ای کے اقدام پر پینل پر مشتمل گفتگو کا اہتمام کیا۔
پینل میں مقامی اور بین الاقوامی…