براؤزنگ صحت
صحت
کورونا سے پاکستان میں ایک دن کے دوران رکارڈ 102 اموات
اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ…
پاکستان میں کورونا سے مزید 81 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث 81 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 85 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…
کورونا ویکسین لگوانے والے کورونا کے سخت وار سے محفوظ
امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سے وائرس کے شدید وار سے 100 فیصد بچا جا سکتا ہے۔
بیماریوں پر قابو پانے اور ان کی روک تھام کے مراکز’سی ڈی سی’ کے اعداد و شمار کے مطابق 99.99 فیصد افراد جو کورونا وائرس کی دونوں ڈوز لگوا چکے ہیں ان…
پاکستان میں کورونا سے مزید 86 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 86 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا سے86 اموات ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
سائنو فارم سےمتعلق این سی او سی کا موقف
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا سائنو فارم ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش معلومات پر مؤقف سامنے آگیا۔
این سی او سی سوشل میڈیا پر سائنو فارم ویکسین لگوانےسے متعلق معلومات غلط ہیں۔
این سی او سی کے…
پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق
اسلام آباد : پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 918 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادو شمار…
چین سے سائینو فام کی نئی کھیپ پہنچ گئی
چین سے کورونا وائرس کی ویکسین سائینو فام کی نئی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینو فام ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے سائینو فام ویکسین کی چینی کمپنی…
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 23 ہزار 797 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 67 اموات
اسلام آباد:کورونا کی چوتھی لہر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح آٹھ فیصد سے زیادہ ہو گئی، ملک میں24گھنٹےمیں کورونا سے67 افرادانتقال کرگئے، اس موذی مرض سے اموات کی…
دورانِ حمل پیچیدگیوں کی نشاندہی کرنے والی نینوچپ
لاس اینجس: دورانِ حمل لاتعداد پیچیدگیوں سے خواتین کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے ایک آنول نال کا متاثرہونا بھی ہے۔ اس کے لئے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس (یوسی ایل اے) کے ماہرین نے ایک نینوآلہ تیار کیا ہے جو ایک مرض ’ پلیسینٹا ایکریٹا…