براؤزنگ صحت
صحت
ملک بھر میں کورونا کے باعث مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اسلام اباد:پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 98 افراد زندگی گنوا بیٹھے
اسلام آباد: سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ…
سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ کا ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخلہ بند
کراچی:سندھ میں 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔
ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کے جاری کردہ اعلامیئے کے تحت 17 سال اور اس سے زائد عمر کے…
سندھ کے اسکولوں میں آج سے ویکسی نیشن ہوگی
کراچی:سندھ میں آج سے اسکولوں میں ویکسی نیشن مہم شروع کی جائے گی۔
نویں سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیے والدین سے رضا مندی سرٹیفکیٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دوسری جانب خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے…
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 79 افراد جان کی بازی ہارگئے
اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 53 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 980…
پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد26ہزارسےتجاوز کرگئی
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 35 ہو گئی۔
نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 89 اموات
اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ…
18 سال سے کم عمر افراد کیلئے ویکسینیشن کی گائیڈ لائنز جاری
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔
این سی او سی کے مطابق کم قوت مدافعت والے 12 سے 17 سال والوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔
18 سال سے کم عمر…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 101 افراد چل بسے
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 559 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 101 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے…
کورونا وبا؛ مزید 118افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار 112ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…