براؤزنگ صحت

صحت

تاریخ میں پہلی بار تمباکونوشی کی شرح میں کمی

نیویارک: تاریخ عالم میں ایسا اولین بار ہوا کہ عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں کمی واقع ہوئی، وگرنہ ہر برس اس کے استعمال کی شرح خاصی حد تک بڑھتی دکھائی دیتی رہی ہے۔یہ انکشاف ایک طبی مہم چلانے والے گروپ اور امریکی محققین کی جانب سے جاری

کیا ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے؟

اسٹاک ہوم: ویڈیو گیمز کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کا ایک اہم فائدہ بھی سامنے آیا ہے۔ والدین اکثر اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق

بلیوبیری کا استعمال ڈیمنشیا سے بچاؤ میں معاون

سنسناٹی: سنسناٹی یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وسط (مڈل)عمر کے لوگ اگر روزانہ بلیوبیری کی کچھ مقدار باقاعدگی سے کھائیں تو اس سے آگے چل کر اکتسابی اور دماغی کیفیات میں کمی کے عمل کو سست کیا جاسکتا ہے۔اس ضمن میں رضاکاروں کی ایک

کورونا کا تیزی سے پھیلنے والا نیا ویرینٹ سامنے آگیا

الجزائر: کورونا وائرس کا سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا ویرینٹ سامنے آگیا۔الجزائر میں کورونا کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔یورپی سائنس دانوں کے مطابق بی اے ٹو اومی کرون سے ڈیڑھ گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔دوسری

کورونا وبا 27 زندگیاں نگل گئی، 7963 نئے مریض

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

کورونا وبا مزید 15 زندگیاں نگل گئی، 5196 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

کورونا وبا میں شدت: 6357 نئے مریض، 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت آگئی اور مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 12.81 رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 49

‎کراچی، کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی: شہر قائد میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔محکمہ صحت کے مطابق جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے جب کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے اور دسمبر 2021 میں 51 افراد کورونا سے زندگی

کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق، 6540 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح گیارہ اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 77 ہوگئی۔

تاریخ رقم کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل!

کراچی: ملیے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل سے، ٹرانس جینڈر ایکٹیوسٹ سارہ گِل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی سے ایم بی بی ایس (فائنل) کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔