براؤزنگ صحت
صحت
پھیپھڑوں کی صحت سے متعلق آگہی فراہم کرنے والا لباس تیار
جرمنی: کئی جرمن سائنسی اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ایسا ویسٹ کوٹ یا صدری تیار کی گئی ہے جو پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیات نوٹ کرتی ہے۔ اسے نیومو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے جو بطورِ خاص کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے وضع کی گئی ہے۔جرمن!-->…
امریکا کا پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے موبائل لیبارٹری کا عطیہ
کراچی: امریکی حکومت نے کورونا اور دیگر وبائی امراض کی تشخیص میں پاکستان کی استعداد بڑھانے کی خاطر موبائل بایو سیفٹی لیبارٹری محکمہ صحت سندھ کے حکام کے حوالے کردی۔ یہ لیبارٹری پاکستان کے ان دوردراز و پس ماندہ علاقوں کے لیے فراہم کی گئی ہے،!-->…
سر جڑے بھائیوں کا کامیاب آپریشن، بچے تیزی سے روبہ صحت
برازیلیا: والدین کی تمنا پوری ہوئی، سر سے جُڑے جڑواں بھائیوں کا کامیاب آپریشن، دونوں تیزی سے روبہ صحت ہیں، آپریشن کے بعد دونوں بھائیوں کے لیے پہلی بار ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنا ممکن ہوا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برازیل میں!-->…
کورونا کے وار میں تیزی، مزید 9 مریض جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 160!-->…
اسٹرابیری دماغی صحت کے لیے مفید قرار
شکاگو: اسٹرابیری کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے کہ اب یہ دماغ کی بھی دوست ثابت ہوئی ہے اور بالخصوص الزائمر کی وجہ بننے والے ٹاؤ پروٹین میں اضافے کو روکتی ہے۔شکاگو میں واقع رش یونیورسٹی سے وابستہ الزائمر تحقیقی مرکز سے وابستہ سائنس دانوں نے!-->…
پروٹین سے متعلق ایلفا فولڈ نامی انقلابی منصوبہ
لندن: دُنیا کے تمام پروٹین کا ایک ایسا ڈیٹابیس بنایا گیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے پروٹین کی ساخت اور شکل کو عین گوگل کی طرح تلاش کرکے اس کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔اس منصوبے کو ایلفا فولڈ کا نام دیا گیا ہے جسے ماہرین نے ایک!-->…
ویڈیو گیمز کھیلنے سے صحت متاثر ہوتی ہے یا نہیں؟
لندن: ویڈیوز گیمز سے متعلق سنتے آئے ہیں کہ اس کو کھیلنے سے دماغ پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، تاہم اب نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ ویڈیو گیمز سے صحت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گیمرز سے متعلق ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنے میں!-->…
ماہرین نے فضائی آلودگی کو ڈیمنشیا کی ایک اہم وجہ قرار دے دیا
لندن: برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیمنشیا مرض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔برطانیہ میں فضائی آلودگی کے طبی اثرات پرمشتمل کمیٹی ( سی او ایم ای اے پی) میں ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی میں مسلسل رہائش!-->…
برطانیہ میں پھیپھڑوں کی بیماری سے اموات کا سبب کم آمدن کیوں؟
لندن: برطانیہ میں ایک تحقیق کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ غریب لوگوں کی موت کم آمدن اور خرابی معیارِ رہائش کے سبب ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری ڈیزیز (پھیپھڑوں کی ایک بیماری) میں مبتلا ہونے سے ہوتی ہے۔پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا قریباً!-->…
ماہرین کا ملکی آبادی کی دماغی صحت سے متعلق بڑا انکشاف
کراچی: ماہرین نے ملکی آبادی کے بڑے حصے کی دماغی صحت سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ دماغی فعلیات (فزیالوجی) کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں کم از کم 10 فیصد آبادی کسی نہ کسی طبعی دماغی مرض کی شکار ہے جن میں دردِ سر عام کیفیت ہے۔ یہ بات انہوں!-->…