براؤزنگ صحت

صحت

مچھلی اور سبزی کھانے والے اچھی یادداشت رکھتے ہیں، طبی تحقیق

لندن: نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مچھلی اور صرف سبزیوں پر مشتمل غذا کھانے والے افراد، گوشت خور افراد سے زیادہ بہتر اور اچھی یادداشت رکھتے ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق لندن کی بِربیک یونیورسٹی میں غذا کے یادداشت اور نیند

لمبا قد مختلف امراض کا باعث بن سکتا ہے، تحقیق میں انکشاف

نوویڈا: جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لمبا قد انسان میں اعصاب، جِلد اور کچھ امراضِ قلب کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ تحقیق قد اور امراض کے درمیان تعلق تلاش کرنے کے لیے کی جانے والی اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔امریکی

سست رو بوڑھے افراد کو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا معائنہ کرانا چاہیے، تحقیق

وکٹوریا: حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو غیر معمولی طور پر سست رفتار سے چلتے ہیں، انہیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کا طبی معائنہ کروانا چاہیے۔ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں

تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن

انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر 31 مئی کو ہر سال دنیا بھر میں تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سلسلے میں دنیا بھر میں آگہی واکس، سیمینارز اور پریس کانفرنسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کا

کیا اب کوئی بالوں سے محرومی کا شکار نہیں ہوگا؟

لیکسنگٹن: پچھلے کچھ برسوں میں دُنیا بھر میں بالچر کے مریضوں میں ہولناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، مردوں کی بڑی تعداد اس سنگین مسئلے کے باعث شدید ڈپریشن میں مبتلا دکھائی دیتی ہے، لیکن اب جلد ہی ایسی دوا میسر آنے والی ہے جس کے استعمال

انسانوں میں کینسر کُش وائرس کے تجربات کا سلسلہ شروع

لاس اینجلس: انسانی تاریخ میں اولین بار کسی مریض پر سرطان ختم کرنے والے تبدیل شدہ وائرس کی آزمائش کا آغاز کیا گیا ہے، توقع ہے کہ اس طرح کینسر کا نیا علاج سامنے آسکے گا۔ماہرین امراض سرطان نے ایک اونکولائٹک یا کینسر کُش وائرس جینیاتی سطح پر

منکی پاکس کو پھیلنے سے روکنا ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ افریقا سے باہر منکی پاکس وائرس کو روکنا ممکن ہے۔اس وقت یورپ، امریکا اور آسٹریلیا میں منکی پاکس کے 100 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے

منکی پاکس کا خطرہ، قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: کورونا وائرس سے ابھی جان نہیں چھوٹی کہ نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی، جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ

تاریخ میں پہلی بار تمباکونوشی کی شرح میں کمی

نیویارک: تاریخ عالم میں ایسا اولین بار ہوا کہ عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں کمی واقع ہوئی، وگرنہ ہر برس اس کے استعمال کی شرح خاصی حد تک بڑھتی دکھائی دیتی رہی ہے۔یہ انکشاف ایک طبی مہم چلانے والے گروپ اور امریکی محققین کی جانب سے جاری

کیا ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے؟

اسٹاک ہوم: ویڈیو گیمز کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کا ایک اہم فائدہ بھی سامنے آیا ہے۔ والدین اکثر اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق