براؤزنگ صحت

صحت

بے وقت کھانا کھانے سے ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

بوسٹن: بے وقت کھانا کھانے سے ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں۔امریکی ریاست میساچیوسٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے کینسر کی زد میں کیسے آتے ہیں؟

لندن: سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں کینسر کے خطرات خاصے بڑھ جاتے ہیں، تاہم بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی نئی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی ان لوگوں کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا کرسکتی ہے، جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہ کی

پاکستان بھر میں ڈینگی وائرس کے وار میں تیزی

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پانچ روز میں ڈینگی سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔کراچی میں بھی ڈینگی سے مزید 2 اموات

شیمپو میں موجود کون سے کیمیکلز بالوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟

کولمبس: شیمپو بالوں کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین اور آئرن سے بھرپور غذا کے استعمال کے ساتھ بالوں کے لیے ممکنہ نقصانات رکھنے والے کیمیکلز کے حامل شیمپوؤں سے بچ کر مرد حضرات بالوں کے گرنے سے چھٹکارا پانے

کون سی غذائیں معدے کے کینسر کا باعث بنتی ہیں؟

لندن: برطانوی تحقیق میں ہزاروں افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا کہ کئی کیمیائی عوامل سے گزاری گئی غذاؤں سے ناصرف معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا، بلکہ ان میں قبل ازوقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں کہا گیا کہ خشک کیے گئے،

دمے کے علاج کے حوالے سے اہم سنگ میل

لندن: دمے کے علاج کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ایسٹن یونیورسٹی اور امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے ایک نیا طریقہ کار دریافت کیا ہے، جس میں انہوں نے دمے کے بنیادی جڑ تلاش کی ہے۔ چوہوں پر تجربات میں مجازی طور پر دمے کی

بلڈپریشر کو کیسے نارمل رکھا جائے؟

کراچی: ہائی بلڈپریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فالج، ذیابیطس اور امراضِ قلب کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔بعض اشیا فشارِ خون کو معمول پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان میں سبزیاں، دالیں اور دیگر پھل وغیرہ شامل ہیں۔آپ کی سلاد کی پلیٹ

قہوے کا زیادہ استعمال موت کے خطرات کو کیسے کم کرتا ہے؟

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ قہوے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس سے موت کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔امریکا کے نیشنل اِنسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق وہ لوگ جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ قہوہ

باقاعدہ ورزش کورونا کے خطرات کو ٹال دیتی ہے

پیمپلونا: ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا کووڈ-19 میں مبتلا ہونے یا اس وائرس سے سنگین نوعیت کے متاثر ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق باقاعدہ جسمانی سرگرمی

ایشیائی باشندوں میں کینسر کی تشخیص میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟

ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو کینسر کی تشخیص کے لیے سفید فام افراد کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک انتظار کرنا پڑرہا ہے۔یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں کینسر ریسرچ یوکے کے تعاون سے کی جانے والی نئی تحقیق میں