براؤزنگ صحت
صحت
باجرے کا استعمال موٹاپے، بلڈپریشر اور امراض قلب سے بچائو میں معاون
کراچی: باجرے کے استعمال سے موٹاپے، بلڈپریشر اور امراض قلب سے بچا جاسکتا ہے۔ نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باجرے میں وٹامن، بیٹا کیروٹین اور دوسرے غذائی اجزا ہوتے ہیں جن کی وجہ سے یہ غذائی قلت اور موٹاپے کا بہترین حل فراہم کرتا ہے۔
محققین…
بدہضمی کے علاج کے لیے ہلدی موثر ہتھیار
بینکاک: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہلدی کا استعمال دوا کی طرح بدہضمی کا علاج کرنے کے لیے مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔
جرنل بی ایم جے ایویڈینس بیسڈ میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق ہلدی میں پایا جانے والا ایک مرکب معدے کی تیزابیت کم کرنے…
بھنڈی سے ہڈیاں مضبوط، ذیابیطس اور امراض قلب کیخلاف موثر ہتھیار
کراچی: بھنڈی شاندار سبزی ہے، ماہرین اسے سپرفوڈ قرار دیتے نہیں تھکتے۔
اس کو انگریزی میں اوکرا اور لیڈی فِنگر بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت انگیز طور پر بھنڈی میں حراروں (کیلوریز) کی تعداد بہت کم ہوتی ہے، لیکن غذائی اجزا کی بنا پر اسے ایک پاور ہاؤس…
دیر سے اُٹھنے کے باعث خواتین کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا انکشاف
بوسٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا رات کو دیر تک جاگنا، ان کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے خطرات کو قریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔
امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان…
کھجور کے صحت کے لیے عظیم فوائد
لندن: ماہرین نے تحقیق کرکے کھجور کے لاتعداد فوائد پیش کیے ہیں۔ یہ کئی امراض سے بچاتی اور غذائی کمی کو پورا کرتی ہے۔
کھجور وٹامن کا خزانہ ہے، جس میں کل 6 وٹامن پائے جاتے ہیں۔ اس میں وٹامن سی کی مقدار کم ہوتی ہے، لیکن وٹامن بی ون (تھایامِن)،…
فضائی آلودگی دنیا بھر میں اوسط عمر میں کمی کا باعث قرار
شکاگو: ماحولیاتی آلودگی کا عفریت دُنیا کے لیے سوہان روح ثابت ہورہا ہے۔ اس کی وجہ سے اوسط عمر میں بھی کمی آرہی ہے۔ فضائی آلودگی بالخصوص 2.5 پی ایم کے ذرات دنیا بھر کی آبادی کو بیمار کررہے اور یوں ان کی اوسط زندگی کم کررہے ہیں۔
یہ رپورٹ…
ادھیڑ عمری میں وزن میں اضافہ موت کے خدشات بڑھا سکتا ہے
ایمسٹرڈیم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ درمیانی عمر (40 یا 50 برس کی دہائی) میں موجود افراد کے وزن کا بڑھ جانا ان کی موت کے خدشات میں 30 فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔
تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جن کا بلڈپریشر، کولیسٹرول یا بلڈ شوگر اور…
مناسب غذا سے ٹی بی خطرات میں 50 فیصد کمی کا انکشاف
کیپ ٹاؤن: دنیا میں ٹی بی (تپِ دق) کے مریض موجود ہیں جب کہ پاکستان میں یہ ایک بڑا طبی چیلنج ہے۔ ماہرین نے اس امر کے مزید ثبوت پیش کیے ہیں۔
پہلی تحقیق تو بھارت کے ایک آزمائشی پروگرام سے آئی ہے، جسے راشنز کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں بھارت میں…
پیاز کئی امراض سے تحفظ میں معاون
کراچی: پیاز پوری دُنیا میں عام استعمال میں لائی جاتی ہے، اس کے اندر حیرت انگیز خواص ہوتے ہیں، اسے زیرِ زمین اگنے والا شفا خانہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
ڈاکٹر ہوں یا حکیم، پیاز کو شفا بخش قرار دیتے ہیں، کیونکہ اب بھی اس کے اہم طبی فوائد…
کراچی میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی
کراچی: شہر قائد کے مختلف اضلاع میں آشوب چشم کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ شعبہ امراض چشم سول اسپتال پروفیسر مظہرالحق نے کہا کہ کراچی میں آشوب چشم کے امراض میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔…