براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
سوئیڈن: دنیا کے پہلے الیکٹریکل موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ
اسٹاک ہوم: سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹروے تعمیر کرنے جارہا ہے، جہاں گاڑیوں اور لاریوں کو دوبارہ چارج کیا جاسکے گا۔
یہ برقی موٹروے یورپی راستے ای 20 کے ساتھ قریباً 21 کلومیٹر کی پٹی پر بنایا جائے گا جو ہالزبرگ اور اویبرو کو آپس میں جوڑتا…
سویڈن کا تحقیقی راکٹ حادثاتی طور پر ناروے میں جاگرا
سویڈن: سویڈن کا ایک تحقیقی راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث حادثاتی طور پر ناروے کی حدود کے 15 کلومیٹر اندر جاگرا، تاہم وہ علاقہ غیرآباد تھا۔
سویڈن کے خلائی تحقیقی ادارے ایسرینج اسپیس سیںٹر نے پیر کو یہ راکٹ اڑایا تھا جس پر بالخصوص ذراتی اور…
کورونا وبا میں خریدی کروڑوں کروم بُکس ناکارہ
واشنگٹن: عوامی مفادات کی دیکھ ریکھ کرنے والی ایک امریکی تنظیم نے کہا ہے کہ2020 میں کورونا وبا میں خریدے گئے لاکھوں کروڑوں کروم بکس، لیپ ٹاپ کے سستے متبادل کے طور پر خریدی گئی تھیں لیکن اب تین برس بعد ان میں ٹوٹ پھوٹ نمایاں ہے جن کی اکثریت…
کویت میں مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر متعارف
کویت سٹی: کویت میں نیوز اینکرز کی چھٹی، اس پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی گئی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کیا کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے!-->…
ناسا کا قمری مشن کے لیے چار خلانوردوں کا اعلان
کیپ کناورل: ناسا نے اپنے قمری مشن کے لیے چار خلا نوردوں کا اعلان کردیا، چاند کی انسانی تسخیر کے 50 برس بعد اب وہاں دوبارہ قدم رکھنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس ضمن میں آرٹیمس مشن کے تحت چار خلانوردوں کی اولین ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جن میں!-->…
نظام فلکیات میں انتہائی گرم سیارے کی دریافت
ایڈنبرا: نظام فلکیات میں ایک انتہائی گرم سیارے کی دریافت ہوئی ہے۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا۔10 ارب ڈالرز!-->…
تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے سوئٹ ڈش تیار
نیویارک: تھری ڈی پرنٹر سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ سائنس دانوں نے سات اجزاء کی مدد سے تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ایک میٹھی ڈِش تیار کی ہے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے متعدد غذائی اجزاء کے استعمال سے!-->…
کیکڑوں سے معیاری بیٹریوں کی تخلیق
بیجنگ: سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر کئی سمندری مخلوقات کے بیرونی خول کی تشکیل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں!-->…
میٹا کا ٹویٹر کے متبادل پلیٹ فارم پر کام کا آغاز
سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے ڈی سینٹرلائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام کا آغاز کردیا ہے، جسے پی 92 کا خفیہ نام دیا جارہا ہے۔کم از کم تین معتبر ویب سائٹ سے اس کی تصدیق ہوئی ہے کہ فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے!-->…
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان سے متعلق ہولناک انکشاف
واشنگٹن: ہماری زمین پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعدد نقصان دہ اثرات مرتب ہورہے ہیں اور سائنس دانوں نے ایک اور ہولناک انکشاف کیا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آرکٹک خطے کی برفانی سطح میں چھپے ہزاروں سال پرانے!-->…