براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

کورونا بحران: ہیکرز زوم صارفین کو نشانہ بنا سکتے ہیں

کورونا بحران کے بعد ہیکرز متحرک ہوگئے، گھر سے کام کرنے والے صارفین کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں لاک ڈائون کے بعد گھر سے کام کرنے کے تصور نے زور پکڑا، اداروں کی اکثریت نے اس ضمن میں زوم ایپلی کیشن ہی کو استعمال

خواتین زیادہ لمبی عمر کیوں پاتی ہیں؟ سائنسی تحقیق

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایک ہی قسم کے جنگلی ممالیہ میں نر کے مقابلے میں مادہ کی عمر اوسطً ساڑھے اٹھارہ فیصد زیادہ ہوتی ہے۔ یہ مردوں اور عورتوں کی عمروں میں فرق سے کہیں زیادہ ہے جو 8 فیصد ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا

کورونا وائرس کا علاج اب روبوٹ کریں گے

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو ڈاکٹرز کی طرح ذمے داریاں انجام دے سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی سرفہرست جامعہ ڈیزائنر چینہوا یونیورسٹی کے محققین نے ایسا روبوٹ تیار کیا

2 سو ملین یورو کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع

پیرس : چین کی مشہور عالمی کمپنی ہواوے یورپ کی پہلی 5 جی فیکٹری فرانس میں لگائے گی۔ پہلے مرحلے میں 2 سو ملین یورو کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اعلان ہواوے کے چیئرمین لیانگ ہوُا نے پیرس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

فیس بُک کا اپنے ہر ملازم کےلیے’’کورونا بونس‘‘ کا اعلان

لیکان ویلی: دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی وسربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور

بڑی خبر:ایپل کمپنی کے ریٹیل اسٹورز بند

نیویارک: امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کے علاوہ دنیا بھر میں اپنے تمام اسٹورز دو ہفتوں تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک نے دنیا بھر میں موجود ریٹیل اسٹورز

کیا آپ انسٹاگرام کے صارفین کی تعداد جانتے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی ذیلی ویب سائٹس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ انسٹا گرام کے صارفین کی تعداد ایک ارب تک پہنچ گئی ہے اور اس تعداد

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ

واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوا ہے، 2018 میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ڈیرھ ارب تھی، جس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیغام رسانی کی مقبول ویب سائٹ واٹس ایپ نے ایک اور سنگ میل طے کرلیا اور

روایتی سِم سے چھٹکارا، ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف

سام سنگ نے آئی فونز کی طرح اپنے نئے ماڈلز گیلکسی ایس 20 اور گیلکسی زیڈ فلپ میں ای سِم کے نام سے نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، البتہ ہر ماڈل کے لیے ای سِم مختلف کام کے لیے ہوسکتی ہے۔ آئی فون 11 اور گیلیکسی ایس 20 کے لیے ای سِم

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے خطرہ: فضائی آلودگی عوام کے لیے مشکل کا باعث بن گئی

کراچی: پاکستان دنیا کے ان دس ممالک کی فہرست میں شامل ہے، جنھیں موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مضافات میں ایک معروف ساحل کے قریب ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ماہرین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شجر کاری