براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے

اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس

چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مشن مریخ کے لیے روانہ!

بیجنگ: جمہوریہ چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین-1 خلا میں روانہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کسی بھی دوسرے سیارے پر بغیر پائلٹ کے اپنا پہلا آزاد مشن روانہ کیا، چین کی جانب سے پہلا تحقیقاتی مشن ’تیان وین ون‘

پاکستان اپنی اسمارٹ کرکٹ بال تیار کرے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اسمارٹ کرکٹ بال تیار کرے گا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم مل کر اس مقصد میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، کوکابورا کی جانب سے تیار کی جانے والی اسمارٹ بال کی وڈیو

ٹریفک کا شور روکنے والی برقی کھڑکیاں

سنگاپور: مصروف شاہراہوں پر واقع دفاتر اور گھروں میں ٹریفک کا ناقابلِ برداشت شور محسوس ہوتا ہے۔ اب سنگاپور کے انجینیئروں نے کھڑکی پر لگائے جانے والے ایک آلے کے ذریعے اس شور کو 50 فیصد تک کم کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔ بالخصوص

ہوا میں کورونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کی

واشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور یو ایس سینٹر فار ڈیزیز نے کہا تھا کہ وائرس صرف

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور 5 فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسلام

روزانہ سورج سے زیادہ پھیلنے والا نیا بلیک ہول دریافت

سڈنی : آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں موجود ایک بلیک ہول تیزی سے پھیل رہا ہے اور دن بہ دن سورج جتنا بڑا ہورہا ہے۔ آسٹریلوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق کائنات میں موجود سب سے بڑے بلیک ہول ابیل-85 کا

پب جی پر پابندی، لوگوں کا اظہار برہمی

کراچی: پی ٹی اے نے گزشتہ روز ’پب جی‘ گیم پر عارضی پابندی عائد کی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا پر UnBanpubgInPakistan# کا ٹرینڈ مقبول ہوگیا۔پی ٹی اے نے مختلف طبقات کی جانب سے آن لائن گیم پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات

جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت

قاہرہ: مصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے ایک جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر کے شہر نیل میں کھدائی کے دوران تین ہزار سال پرانی قبر دریافت کی، اس کے بارے میں

پب جی کی بندش: موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان میں پب جی پر پابندی کا موضوع ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ہزاروں صارفین نے اس موضوع پر اظہار خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی