براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
کرہ ارض پر بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ، 54.4 درجہ سینٹی گریڈ
کیلفورنیا: کرہ ارض پر اس وقت دنیا کا بلند ترین درجہ حرارت معلوم کیا گیا ہے جو انسانی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔
کیلیفورنیا کی مشہور ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں 130 فیرن ہائٹ جو 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر ہے اور اس کی!-->!-->!-->…
کریڈٹ کارڈ کے برابر توانائی سے بھرپور پاور بینک
ہانگ کانگ: لمبے چوڑے پاوربینک کے بجائے اب کریڈٹ کارڈ جتنا ایک نیا پاور بینک تخلیق کیا گیا ہے جس کی گنجائش دس ہزار ایم اے ایچ کے برابر ہے۔ اس کی بدولت ایک بڑے اسمارٹ فون کو تین دن تک زندہ رکھا جاسکتا ہے۔دوسے تین روز تک 18 واٹ بجلی فراہم!-->…
سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، بجلی محفوظ کرنے والی اینٹیں ایجاد!
سینٹ لوئی: سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، امریکی سائنس دانوں نے بجلی محفوظ کرنے والی اینٹیں ایجاد کرلیں، ایک اینٹ کی مدد سے دس منٹ تک ایل ای ڈی جلاکر اپنی کامیابی کا عملی مظاہرہ بھی کیا ہے۔’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع رپورٹ کے!-->…
جنریٹر کو بھول جائیں، اپنے گھر کو بجلی گھر بنائیں
ہانک کانگ: پاکستان کا ایک بڑا طبقہ موسمِ گرما کی لوڈشیڈنگ کا عذاب جنریٹر، انورٹر، یو پی ایس اور شمسی نظام سے جھیل رہا ہے۔ لیکن ایک بالکل نئی ایجاد ہمارے تمام دکھوں کا مداوا بن سکتی ہے۔ اس گھریلو بجلی گھر کو مونسٹر ایکس کا نام دیا گیا ہے!-->…
پاکستانی صارفین کی اکاؤنٹ سیکیورٹی کے لیے فیس بک کے مفید مشورے
اسلام آباد: فیس بک پاکستان نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ ترین بنانے کے لئے انتہائی مفید مشورے پیش کئے ہیں۔ ان کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جارہی ہیں۔
سوشل میڈیا اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے جڑے رہنے کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے ۔ لیکن اس!-->!-->!-->…
چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مشن مریخ کے لیے روانہ!
بیجنگ: جمہوریہ چین کا پہلا آزاد تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین-1 خلا میں روانہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے کسی بھی دوسرے سیارے پر بغیر پائلٹ کے اپنا پہلا آزاد مشن روانہ کیا، چین کی جانب سے پہلا تحقیقاتی مشن ’تیان وین ون‘!-->…
پاکستان اپنی اسمارٹ کرکٹ بال تیار کرے گا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اسمارٹ کرکٹ بال تیار کرے گا۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم مل کر اس مقصد میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، کوکابورا کی جانب سے تیار کی جانے والی اسمارٹ بال کی وڈیو!-->…
ٹریفک کا شور روکنے والی برقی کھڑکیاں
سنگاپور: مصروف شاہراہوں پر واقع دفاتر اور گھروں میں ٹریفک کا ناقابلِ برداشت شور محسوس ہوتا ہے۔ اب سنگاپور کے انجینیئروں نے کھڑکی پر لگائے جانے والے ایک آلے کے ذریعے اس شور کو 50 فیصد تک کم کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔
بالخصوص!-->!-->!-->…
ہوا میں کورونا وائرس کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کی
واشنگٹن : دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا ہے۔وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت اور یو ایس سینٹر فار ڈیزیز نے کہا تھا کہ وائرس صرف!-->…
پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور 5 فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اسلام!-->!-->!-->…