براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
کیا فیس ماسک کے بجائے نوزی کو رواج ملے گا؟
واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک ہی حل ہے کہ انسان سماجی دوری برقرار رکھے اور ساتھ ہی فیس ماسک کا استعمال کرے۔
کورونا وائرس سے قبل بہت ہی کم لوگ فیس ماسک استعمال کرتے تھے لیکن اب یہ ہماری زندگیوں کا اہم حصہ بن گیا ہے جس کے…
ڈیانا کا باتھ روم کلینر سے ناسا کے اہم پروجیکٹ کی ڈائریکٹر تک کا سفر!
کولمبیا سے تعلق رکھنے والی تاریخ ساز خاتون ڈیانا ٹروجیلو کا نام آج کل عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے، وہ ناسا کے مارس روور (یعنی مریخ پر چلنے والی گاڑی) کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں، قبل ازیں وہ باتھ روم کی صفائی کیا کرتی تھیں۔ آخر اُنہوں…
واٹس ایپ کے ذریعے ماہانہ کتنے پیغامات بھیجے جاتے ہیں؟
نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنی بارہویں سالگرہ پر ایپ کے استعمال سے متعلق کچھ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے آج ایک ٹویٹ کی گئی ہے۔
واٹس ایپ کی جانب…
ٹویٹر پر صوتی پیغامات کا آغاز کب ہوگا؟
نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارمز واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی طرح اب مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر بھی ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) پر وائس پیغامات بھیجنے کے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹویٹر پر وائس!-->…
فضا میں اُڑن طشتری نہیں، بادل تھا: پاکستانی خلائی سائنسدان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنس دان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ!-->…
اُڑن طشتری کا قضیہ حل نہ ہوسکا!
کراچی: گزشتہ روز سامنے آنے والی اُڑن طشتری کا قضیہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے۔رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پُراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اس کے اڑن طشتری ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں گزشتہ روز سے جاری!-->…
موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے والی پتلون!
اسٹاک ہوم: موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے کے لیے ایئربیگ جینز تیار کرلی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے ایک ڈیزائنر موسس شاہریور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہوئے ہیں جو کسی!-->…
صارفین کے شدید تحفظات پر واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ!
نیویارک: فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں واٹس ایپ نے تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھادی۔واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھاکر 15 مئی کردی۔واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے!-->…
پاکستان نے واٹس ایپ طرز کی ایپلی کیشن بنالی!
اسلام آباد: پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن ’اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق!-->…
نئی پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ سربراہ کی وضاحت!
نیویارک: سربراہ وِل کیتھکارٹ کا واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی پر ہونے والی تنقید پر کہنا ہے کہ واٹس ایپ میں پیغامات اور کالز اب بھی "اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ" ہیں اور اس فیچر کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی!-->…