براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والے فیچر محدود پیمانے پر متعارف کرا دیا ہے۔۔ اس فیچر سے ٹک ٹاک کی اسٹوری میں لگایا گیا مواد ( content) 24 گھنٹے بعد خود غائب ہوجائے گا۔ ٹک ٹاک…

ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری

پلیٹ فارم پر قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ نئے معاہدے کے تحت ٹوئٹرکو خبروں کے تناظر اور ٹرینڈز…

پرانے اینڈرائیڈ فونز کو گوگل کا سروسز دینے سے انکار

سالوں سے اینڈرائیڈ کے پرانے فونز استعمال کرنے صارفین کے لیے بری خبر ہے، بہت جلد یہ صارفین گوگل پر سائن ان نہیں کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق 27 ستمبر سے گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے فونز پر…

دنیا کا سب سے باکفایت باورچی روبوٹ

نیویارک: اگر آپ بھوک محسوس کررہے ہیں ، گھر کا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن پکانے کا دل نہیں کررہا تو اولیور گھریلو روبوٹ آپ کے لیے ہی ہے۔ لیکن یہ باقاعدہ ہاتھ اور پاؤں والا کوئی روبوٹ نہیں بلکہ ایک اسمارٹ آلہ ہے جو تین آسان مراحل میں کام…

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…

اب اسمارٹ فون نہیں، اسمارٹ عینک، فیس بک کا نیا اعلان

سمارٹ فونز کے بعد فیس بک کی سمارٹ گلاسز ٹیکنالوجی کی دنیا کو بدلنے کے لیے تیار ہیں۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے رے بین کے تیار کردہ اسمارٹ گلاسز کو جلد متعارف کرایا جائے گا۔ غیر…

کیا اسلام آباد میں واقعی کلاؤڈ برسٹ ہوا تھا؟

کراچی: وفاقی دارالحکومت میں شدید ترین بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ گردانا جارہا ہے، لوگ یہ جاننے کے متمنی ہیں کہ کلاؤڈ برسٹ کسے کہتے ہیں۔ایسے لوگوں کی معلومات میں اضافے کے لیے عرض ہے کہ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔ پانی کے بخارات اس وقت وجود پاتے ہیں جب چاند کی سطح سے برفیلے ذرات ٹھوس سے گیس میں بدل جاتے ہیں۔…

ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ

کراچی: ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے لیے اچھی خبر 16جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار ڈالرز سے کم ہوکر 30 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی تھی۔ تاہم ایمازون کا ایک اعلان ڈیجیٹل…

فروغ علم کے لیے فیس بُک کا بڑا قدم

کیلے فورنیا: سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر تدریسی پروگرام کی منصوبہ بندی جاری ہے اور اس ضمن میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے مشہور آن لائن کورس پلیٹ فارم کورسیرا سے وسیع تر اشتراک کیا ہے۔پہلے مرحلے