براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بندش، وجہ سامنے آگئی
واشنگٹن: فیس بک نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر میں ان کی سروسز کی بندش نے اس کے بہت سے اندرونی ٹولز اور سسٹمز کو متاثر کیا جو وہ اپنے روزمرہ کے کاموں میں استعمال کرتا ہے، اس باعث اس مسئلے کی فوری تشخیص اور حل کرنے کا عمل مزید مشکل اور!-->…
سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش، زکر برگ کو 6 بلین ڈالرز کا نقصان!
واشنگٹن: سماجی ذرائع ابلاغ کی ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی!-->…
دوران نیند دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی ایجاد ہوگی
امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کےلیے 28 لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں جو دوران نیند نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی۔
واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب…
برازیل کی 8 سالہ بچی نے دنیا کی سب سے کم عمرماہرِفلکیات کا اعزازپالیا
ساؤ پالو، برازیل: برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔…
امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش
واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔
آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں پہنچ…
دنیا کا سب سے مختصر شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون تیار
الینوئے: امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے جو شکر کے دانے جتنا چھوٹا ہے اور ہوا کے زور سے اُڑ سکتا ہے۔
’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی تین…
حال ہی میں تیار ہونے والی سلیکان پرمشتمل حیران کن بیٹری
سان ڈیاگو: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کی ہے جسے بنانے کے بعد اس کے بعض ان دیکھے خواص سامنے آئے ہیں جنہیں جان کر وہ خود حیران رہ گئے ہیں۔
تحقیقی جرنل سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق اس نئی بیٹری میں دو جدید…
تمام موبائل فونز کے لیے ایک ہی یو ایس بی کیبل ہوگی
ایپل جلد آئی فون چارجنگ کیبل کو تبدیل کرنے پر مجبور ہو گا اور تمام موبائل فونز کے لیے ایک ہی یو ایس بی کیبل متعارف کرائی جائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین چاہتی ہے تمام اسمارٹ فونز 2022 تک ایک ہی یو ایس بی کیبل متعارف…
مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف
مائیکرو سافٹ نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف کروادیا ہے۔
مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔
یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں…
نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیا گیا
ثول: سعودی عرب کی جامعۃ الملک عبدالله للعلوم و التقنية (کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں نے نمکین پانی اور دھوپ کے ذریعے ٹھنڈک پیدا کرنے والا ایک ایسا نظام ایجاد کرلیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
فی الحال…