براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

اسلام آباد:دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 11لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔تاہم اس کے باوجود انڈور ڈائننگ،سفر اور ہوٹل میں کمروں کی دستیابی کے لیے کورونا…

سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فون گیلکسی ’زی فولڈ‘ تھری پیش کردیا

نیویارک: سام سنگ نے اپنا سب سے مہنگا اور فولڈایبل فون فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جبکہ نوٹ کی کوئی سیریز شامل نہیں لیکن اس زیڈ فولڈ تھری ماڈل ہے جس کے اندر اور باہر 120 ہرٹز کا ڈسپلے ہے لیکن نوٹ کی طرح ایس پین بھی دیا گیا ہے۔ سام سنگ نے ایک…

دنیا کا سب سے چھوٹا اسمارٹ فون لانچ

بیجنگ: چائنیز برانڈ کمپنی او ای ایم منی نے دنیا کا سب سے چھوٹا فور جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا فور جی اسمارٹ فون ہے۔ دنیا کے سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کا ڈسپلے پام…

جینیاتی عمل سے مکڑی کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی گئی

لندن: شاید غیرمعمولی لمبے اور دھاگے نما ٹانگوں والی مکڑی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ اب سائنسدانوں نے جینیاتی تبدیلی کے بعد اس کی ٹانگوں کی لمبائی نصف کردی ہے۔ یہ عمل آراین اے انٹرفیس (آراین اے آئی) کہلاتا ہے۔ اس کی بدولت ’ڈیڈی لونگ لیگز‘…

آپ کے چہرے کو دیکھ کر احساسات پڑھنے والا لاکٹ تیار

نیویارک: گزشتہ برس کورنیل یونیورسٹی کے سائنس دانوں ںے انسانی احساسات کو پڑھنے والے کیمرے کا اعلان کیا تھا۔ اب اسے ایک ہار کی شکل دے دی گئی جو بہت سہولت کے ساتھ پہنا جاسکتا ہے۔ یہ کیمرا اپنے جدید سافٹ ویئر کی بدولت پورے دن آپ کے احساسات…

آئی فون کا بچوں کے تحفظ کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنے یا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی۔ نئے فیچر کے تحت کسی بھی آئی فون میں بچوں کی نازیبا…

ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اسنیپ چیٹ اسٹوریز کی طرز پر 24 گھنٹے میں اسٹوری غائب ہونے والے فیچر محدود پیمانے پر متعارف کرا دیا ہے۔۔ اس فیچر سے ٹک ٹاک کی اسٹوری میں لگایا گیا مواد ( content) 24 گھنٹے بعد خود غائب ہوجائے گا۔ ٹک ٹاک…

ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری

پلیٹ فارم پر قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ نئے معاہدے کے تحت ٹوئٹرکو خبروں کے تناظر اور ٹرینڈز…

پرانے اینڈرائیڈ فونز کو گوگل کا سروسز دینے سے انکار

سالوں سے اینڈرائیڈ کے پرانے فونز استعمال کرنے صارفین کے لیے بری خبر ہے، بہت جلد یہ صارفین گوگل پر سائن ان نہیں کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق 27 ستمبر سے گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ 2.3.7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے فونز پر…

دنیا کا سب سے باکفایت باورچی روبوٹ

نیویارک: اگر آپ بھوک محسوس کررہے ہیں ، گھر کا کھانا پسند کرتے ہیں لیکن پکانے کا دل نہیں کررہا تو اولیور گھریلو روبوٹ آپ کے لیے ہی ہے۔ لیکن یہ باقاعدہ ہاتھ اور پاؤں والا کوئی روبوٹ نہیں بلکہ ایک اسمارٹ آلہ ہے جو تین آسان مراحل میں کام…