براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف
مائیکرو سافٹ نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف کروادیا ہے۔
مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔
یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں…
نمکین پانی اور دھوپ سے ٹھنڈک پیدا کرنے والا نظام ایجاد کرلیا گیا
ثول: سعودی عرب کی جامعۃ الملک عبدالله للعلوم و التقنية (کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے سائنسدانوں نے نمکین پانی اور دھوپ کے ذریعے ٹھنڈک پیدا کرنے والا ایک ایسا نظام ایجاد کرلیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
فی الحال…
اب عام کمپیوٹر پر پورے انسانی جینوم کی پروسیسنگ صرف چند منٹوں میں ممکن
بوسٹن: انسانی جینوم کو پڑھنے اور پروسیسنگ میں بہت وقت لگتا ہے لیکن اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی کی بدولت عام پرسنل کمپیوٹر پر صرف چند منٹوں میں انسانی جینوم کی پروسیسنگ کا پورا عمل انجام دیا جاسکتا ہے۔
میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم…
پہلی مرتبہ لیزر سے مزیدار کھانا پکانے کا کامیاب تجربہ
نیویارک: ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ حرارت سے…
اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کی جاسکتی ہے
سلیکان و یلی: دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نےتجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے…
اب مائیکرو سافٹ اکائونٹ کے لئے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں
مائیکرو سافٹ نے کہا ہے کہ اس کے تمام صارفین اپنے مائیکرو سافٹ اکاؤنٹ کے لیے پاس ورڈ کو ختم کرکے سائن ان ہونے کے لیے دیگر طریقہ کار استعمال کرسکتے ہیں۔
کمپنی کی جانب سے 2021 کے شروع میں کاروباری اداروں کے لیے یہ سہولت متعارف کرائی گئی تھی…
اسپیس ایکس کا خلائی جہاز عام شہریوں کو لے کر خلا میں روانہ
خلائی شٹل اسپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی، انسپائریشن 4 پہلی بار چار افراد کو لے کر خلا میں روانہ ہو گیا۔
انسپائزیشن چاروں افراد کو لے کر زمین کے گرد چکر لگائے گی، خلائی شٹل فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ خلائی گاڑی…
آئی فون 13 کے ساتھ نئے آئی پیڈ ماڈلز کا اپ گریڈ ورژن بھی لانچ
ایپل کے ورچوئل ایونٹ کے دوران آئی فون 13 کے ساتھ نئے آئی پیڈ ماڈلز کے اپ گریڈ ورژن کو بھی لانچ کیا گیا ہے۔
نئے آئی پیڈ میں تیز پروسیسنگ کے لیے اے 13 چپ استعمال کی گئی ہے جو کہ اس کے پرانے ماڈلز سے 20 فیصد زیادہ تیز ہے۔
امریکی کمپنی ایپ…
ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کردیا
ایپل نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں کیونکہ ایمپلیٹیوٹیڈ وائبریشنز کے سبب اسمارٹ فونز کا کیمرہ خراب ہوسکتا۔
وارننگ میں کہا گیا ہے کہ آپٹیکل امیج سٹیبلائزیشن (او آئی ایس) یا…
ٹوئٹر پر بھی فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش شروع
ٹوئٹر میں فیس بک ری ایکشنز جیسے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے، فیچر میں ٹوئٹس پر مختلف ایموجیز کے ذریعے صارفین اپنے تاثرات کا اظہار کرسکیں گے۔
رپورٹ کے مطابق صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے۔ جن میں ٹیرز آف…