براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

آبی سفر میں بڑی پیش رفت، پانی پر اُڑنے والی کشتی کا ڈیزائن تیار

میلان: آبی سفر کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مختلف ممالک کے تین اداروں نے مشترکہ طور پر ایک ایسی جدید بادبانی کشتی ڈیزائن کرلی ہے، جو پانی پر قریباً اُڑتے ہوئے، تیز رفتاری سے آگے بڑھ سکے گی۔یہ کشتی جسے ’’پرسیکو ایف 70

جاپانی ماہرین نے انسانی دماغ جیسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنالیے

ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے انسانی دماغی خلیات پر مبنی ایسے چھوٹے چھوٹے روبوٹ بنائے ہیں جو ایک حد تک انسانوں کی طرح سوچتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ اپنے برقی سگنل کی بدولت بھول بھلیوں اور رکاوٹیں عبور کرجاتے ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے…

ایک ارب افراد کیلئے ہوا میں سےپینے کے پانی کا بندوبست ہوسکتا ہے

ٹیکساس: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا میں موجود آبی بخارات کو پانی میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے دنیا بھر میں ایک ارب افراد کےلیے پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ فضائی آبی بخارات کو عملِ تکثیف سے پانی…

کیا واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے والی ہے؟

نیویارک: کیا واٹس ایپ صارفین کی خواہش پوری ہونے والی ہے، واٹس ایپ مبینہ طور پر اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ایک نئی پرائیویسی اپ ڈیٹ پر کام کررہا ہے۔فوری پیغام رسانی کا پلیٹ فارم جلدہی ڈیسک ٹاپ صارفین کو لاسٹ سین، پروفائل فوٹو، اباؤٹ اور

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے اسٹیکرز کا آپشن

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کا آپشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ان اسٹیکرز کی آزمائش جون میں شروع کی گئی تھی اور اگست میں اسے ویری فائیڈ اکاؤنٹس والے اکاؤنٹس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر اب انسٹاگرام کے…

لفٹ میں استعمال ہونے والے 1000 بٹنوں والی دیوار قائم

ٹوکیو: جاپان میں لفٹوں کے بٹن بنانے والی ایک مشہور فیکٹری نے اپنے تمام ان بٹنوں کو ایک دیوار پر لگایا ہے جو وہ ایک عرصے سے آرڈر پر تیار کرتی رہی ہے۔ ان بٹنوں کی تعداد 1000 کے لگ بھگ ہے۔ فیکٹری کا دورہ کرنے والے شائقین ایک ہی دیوار پر لگے…

بستر پر لیٹ کر فلمیں دیکھیں اور خوب کمائیں

لندن: اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا دن بستر پر آرام سے لیٹ کر فلمیں دیکھتے رہیں اور خوب کمائی بھی ہو تو یہ آپ کےلیے ایک نادر موقع ہے۔ مہنگے اور آرام دہ گدے بنانے والی ایک برطانوی کمپنی ’کرافٹڈ بیڈز‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے اپنے گدوں کی…

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی سہولت

نیویارک: مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان کردیا۔واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ کالنگ تجربے کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ٹرمپ فیس بک کے مقابلے میں کون سا سوشل نیٹ ورک لارہے ہیں؟

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ متعارف کروایا

ناسا کی خلائی دوربین ساڑھے 13 ارب سال پہلے چمکنے والے ستاروں کا کھوج لگائے گی

ناسا کا کائنات میں چھپے رازوں کو کھوجنے کا مشن جاری، ناسا نے 30 برس میں تیار ہونے والی خلائی دوربین کا کا مکمل کر لیا ہے۔ 10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی ٹیلی سکوپ اکیسویں صدی کا ایک بڑا سائنسی پراجیکٹ ہے۔ جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو فرنچ…