براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

پاکستانی اور آسٹریلوی ماہرین کی سائنس کے میدان میں بڑی کامیابی

کراچی: شہر قائد میں پاکستان اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ماہرین کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر تیار کیا ہے جو بہت کم وقت میں ناصرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن چاند کے لیے روانہ

دبئی: یو اے ای نے چاند کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے، جو ایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔راشد روور نامی یہ ایک چھوٹی قمری گاڑی ہے، جو دبئی میں واقع محمد بن راشد اسپیس سینٹر (ایم بی آر ایس سی) میں تیار کی گئی ہے، جس میں

کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت

ایمسٹرڈیم: معلوم فلکی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، جس کی جسامت جان کر خود فلکیات داں انگشت بدنداں ہیں۔ یہ ایک ریڈیائی گیلکسی ہے، جس کا نام ایلکیونیئس ہے۔ایلکیونیئس ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ فلکیاتی پیمانے

پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ کیسے ٹلا؟

اسلام آباد: بالآخر وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے وزارت خزانہ نے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کردی۔وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے

صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق واٹس ایپ کی تردید

نیویارک: دنیا بھر میں موجود 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوکر ہیکنگ فورم پر فروخت کرنے کی خبر کی واٹس ایپ نے تردید کردی۔چند روز پہلے سام موبائل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے 48 کروڑ 70 لاکھ واٹس ایپ صارفین کے فون

پاکستان یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور کی سہولت سے محروم ہوجائے گا

کراچی: پتا چلا ہے کہ بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک) کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔نجی ٹی

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک، ڈیٹا تحفظ کا طریقہ سامنے آگیا

نیویارک: دنیا بھر میں واٹس ایپ کے قریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، جسے ہیکرز نے بلیک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے مبینہ طور پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے قریباً 50 کروڑ واٹس ایپ صارفین

واٹس ایپ کا کیمرے کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: پچھلے کچھ ایام کے دوران دُنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں اور اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر پیش کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اب واٹس ایپ

مشروم کے چھلکے سے ماحول دوست کمپیوٹر چپ کی تیاری

برلن: موجودہ دور میں ماحول دوست برقی آلات وقت کی اہم ضرورت ہیں، بیٹریوں اور برقی چپس کی نچلی پرت پلاسٹک سے بنائی جاتی ہے، جو کسی طرح بھی ختم نہیں ہوتی اور ماحول میں شامل ہوتی رہتی ہے۔ اب نئی تحقیق سے اسے مشروم کے اوپری چھلکے سے بدلا جاسکتا

میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو کیوں نکالا؟

کیلیفورنیا: دُنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیس بک کے بانی اور کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وبا کے دوران ہونے والی کمپنی کی نمو