براؤزنگ پاکستان

پاکستان

طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

کراچی: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے

اپوزیشن لیڈر کے پاس گھسے پٹے بیانات دینے کی حکمت عملی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کررہے تھے، دنیا آج اسے اپنارہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون

طیارہ حادثہ، تدفین کے لیے 10 لاکھ لواحقین کو پہنچائے جارہے ہیں، ترجمان قومی ایئرلائن

کراچی: قومی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا عملہ اور رضاکار لواحقین کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی رسپانس سینٹر میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے پی آئی اے انتظامیہ مسلسل

طیارہ حادثہ، قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثے کے بعد فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار

طیارہ حادثہ، تحقیقات میں معاونت کے لیے فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئی، یہ ٹیم ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ماہرین کی ٹیم خصوصی پرواز نمبر اے ای بی 1888 کے ذریعے پاکستان

کورونا معاملہ: وقت ضائع کیے بغیر جامع قومی حکمت عملی بنائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے

کورونا کیسز 57 ہزار سے متجاوز، 1197 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریض 57 ہزار 705 جب کہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1197 تک ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کیے

کورونا سے مزید 24 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوبیس مئی کو ملک بھر میں کورونا کے 1239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں کی مجموعی تعداد مریضوں کی تعداد 55667 ہوگئی ہے۔ اب تک پاکستان میں 1155

بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

چاہتا ہوں قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں کہ میری قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔اُن