براؤزنگ پاکستان
پاکستان
چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی
کراچی: شوال کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید الفطر کل بہ روز اتوار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں کمیٹٰی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کمپلیکس میں ہوا۔ ، جس میں!-->…
طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کے لئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان
پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان!-->…
فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا شرعی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، نورالحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، شہادت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، فواد چوہدری دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں۔ وفاقی وزیر!-->…
طیارہ حادثہ: لاشوں کی شناخت اور لواحقین کے ڈی این اے اکٹھے کرنے کا کام جاری
کراچی: جامعہ کراچی کی فرانزک ڈی این اے لیب میں پی کے 8303 حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت اور اہل خانہ کے نمونے اکٹھے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت پرواز کے مسافروں کے!-->…
وزارت سائنس کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر!-->…
کورونا زدگان 52 ہزار سے متجاوز، 11 سو سے زائد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 1101 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 705 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد!-->…
طیارہ حادثہ، 97 مسافر جاں بحق، ڈی این اے میچنگ کا سلسلہ جاری
کراچی: لاہور سے کراچی جانے والی خصوصی پرواز پی کے 8303 پر پورے ملک کے عوام اشک بار ہیں، پی آئی اے کا طیارہ ائیر بس اے 320 لینڈنگ سے ایک منٹ قبل ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 99 افراد سوار تھے جاں بحق!-->…
طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہونے پر مستعفی ہوجاؤں گا، وزیر ہوابازی
کراچی: وزیر ہوابازی نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہوں گا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔!-->…
طیارہ حادثہ، انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات
کراچی: طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار!-->…
طیارہ حادثہ: 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بعد حکومت پاکستان نے تحقیقات کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ طیارہ حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا، جس میں 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق!-->…