براؤزنگ پاکستان

پاکستان

وزیراعظم کا دورہؑ کوئٹہ، قرنطینہ سینٹر کا معائنہ کیا

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ آمد، گورنر و وزیراعلی بلوچستان اُن سے ملاقاتیں کریں گے، وفاقی وزرا اسد عمر اور زبیدہ جلال بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان نے کوئٹہ آمد پر وزیراعلی جام کمال کے ہمراہ بولان ہسپتال کے قرنطینہ سینٹر کا دورہ

ساڑھے چار ہزار کے قریب کورونا زدگان، 63 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں تصدیق شدہ کورونا زدگان کی تعداد 4489 ہوگئی جب کہ اس باعث جاں بحق افراد کی تعداد 63 تک جاپہنچی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2737

ایل او سی: پاک فوج نے خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی ڈرون نے پاکستانی سرحد میں چھ سو میٹر اندر تک پرواز کی اور سانک سیکٹر کی فضائی حدود

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کی جانب سے اچھی خبر آ گئی ہے

کراچی: بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے، کرونا وائرس کے پیش نظر پی آئی اے کی ریلیف فلائٹس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی پروازوں کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانی محصور ہو کر رہ گئے

وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد : حکومت پاکستان کی جانب سے ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت 12 ہزار روپے فی خاندان تقسیم کیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر

نیپرا کا بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک صارفین کے مارچ بل مؤخر!

کراچی: نیپرا کا کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بڑا فیصلہ، کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کوبھجوائے گئے مارچ کے بجلی بل موخر کروا دیے۔نیپرا کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی

راشن بانٹنے کی تصاویر پر تنقید، حرا اور مانی بھڑک گئے

اداکار مانی لاک ڈاؤن کے باعث مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں جس کی تصاویر وہ سوشل میڈیا پر مسلسل شیئر کر رہے ہیں۔ اس کار خیر میں مانی کے ساتھ ان کی اہلیہ اور اداکارہ حرا مانی بھی شامل ہیں جب کہ ان کے علاوہ دیگر شوبز شخصیات بھی جو اپنے

تمام غیر ملکیوں کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام غیر ملکی افراد کے ویزا میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

شب برأت، آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان بھرمیں آج شب برأت مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے تاہم مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہوگی۔ آج برکتوں، فضیلتوں اور بخشش والی رات ہے، جس میں انوار و تجلیات کی برسات ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ

احساس پروگرام میں سیاسی مداخلت نہیں، جمعرات سے امداد کی فراہمی شروع ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے