براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا
اسلام آباد: سرحدی خلاف ورزی کرنے والا بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون پاک فوج نے مار گرایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول عبور کرکے پاکستان کی سرحد میں 500 میٹر اندر تک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا!-->…
ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا،زیادہ متاثرہ علاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کرسکتا، تاہم زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے!-->…
اسٹیل ملز بحران: ذمے دار کون؟
ن لیگ کے دور حکومت میں جب وزیر خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو ایک روپے میں فروخت کرنے کا سنسنی خیز بیان دیا، تو ٹی وی چینلز نے اسے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کرنا ضروری جانا۔ اور ایسی ہی صورت حال نے تب جنم لیا، جب پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے!-->…
سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: کورونا وبا کے باعث سندھ کے سرکاری اسکولوں میں آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبا آن لائن تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ سیکریٹری تعلیم سندھ خالد حیدر شاہ کی جانب سے جاری کردہ!-->…
کورونا بحران، 30 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ملک میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کورونا سے قبل جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.24!-->…
کورونا سے داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر جاں بحق
لاہور: داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق ذوالقرنین کچھی کو 28 مئی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ ذوالقرنین کچھی کافی عرصے سے آنت کے عارضے میں بھی!-->…
وزیراعظم کی کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو بجٹ محصولات، اخراجات!-->…
دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق
ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال!-->…
ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے!-->…
نواز سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف سرٹیفائیڈ بددیانت اور جھوٹے ہیں، وزیراعظم عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے 40 سال کی منی ٹریل جمع کروائی۔ مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف!-->…