براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا وبا، موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں پھر توسیع
کراچی: پی ٹی اے نے کورونا وبا کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کووڈ-19 کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی ایم ای آئی جو ابھی تک پی ٹی اے کے!-->…
ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لیے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہباز شریف کی درخواست پر!-->…
پنجاب پولیس کے 740 ملازم وائرس سے متاثر، 6 دم توڑ چکے
لاہور: پنجاب بھر میں 740 سے زائد افسران اور اہلکار کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 6 ملازم جان کی بازی ہار چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں 20 ہزار سے زائد افسروں، اہلکاروں کی سکریننگ کی گئی، جس کے بعد 740 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ان!-->…
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے
لاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں پارکس کھل گئے، شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا تاہم بچوں کے جھولوں کے لیے بنائے گئے پلے لینڈ بند رہیں گے۔
75 روز بعد آج سے معمول کے مطابق پارکس کھول دیئے گئے۔ ڈی جی پی ایچ!-->!-->!-->…
نواز کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ!-->…
پٹرول کی قلت، شہری پریشان: وافر فیول موجود ہے، پی ایس او
کراچی: شہر کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، آج بھی کراچی کے مختلف پٹرول پمپس پر!-->…
کورونا کیسز کے لحاظ سے پاکستان 17 واں ملک، 1838 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,896 نئے کیسز!-->…
ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ
کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ
کراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی اور کہا کہ پابندی نہ کرنے والے دکاندار!-->!-->!-->…
ماسک نہ پہننے والے شہری ہوشیار
لاہور : پنجاب میں ایس او پیزکی خلاف ورزی پر جرمانے کیے جائیں گے، ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر پانچ سو روپے جرمانہ کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیزکی خلاف ورزی پر شہریوں پر جرمانے کی!-->…
ایک دن میں کورونا سے 68 افراد جاں بحق
گزشتہ ایک دن میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 ہوگئی ہے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اس طرح ملک میں اب تک!-->!-->!-->…