براؤزنگ پاکستان
پاکستان
عورت مارچ کے نام پر چند مٹھی بھر افراد پوری قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر چند افراد قوم کی
خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے اسلام
آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کی!-->!-->!-->…
فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پاکستان نہیں آئیں گے ، فواد چوہدری
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف
اور شہباز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے۔
راولپنڈی میں ایک تقریب
کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
قرۃ العین بلوچ کی عورت مارچ پر تنقید۔
پاکستان کی معروف گلوکارہ قرۃالعین بلوچ نے حقوق مانگنے والی خواتین کو تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں ہونے والی بحث نے!-->!-->!-->…
کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 36 زخمی۔
کراچی : گولیمار میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے 20 گھنٹے بعد بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
کراچی کے علاقے گولیمار نمبر دو میں واقع تعمیر ہونے والی رہائشی عمارت چھٹی منزل کی چھت پڑنے کے دوران اچانک منہدم ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں ابتک!-->!-->!-->…
حج شروع ہونے سے قبل سعودی عرب نے مسافروں کو اچھی خبر سنادی
لاہور: حج پر جانے والے مسافروں کیلئے سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سناتے ہوءے کہا کہ حج پر جانے والے افراد اب پی آئی اے کے علاوہ سعودی ائیر لائن کے ذریعے بھی سفر کر سکتے ہیں
تفصیلات کے مطابق ایمپلائمنٹ ویزہ، ورک وزٹ ویزہ ، بزنس ویزہ اور!-->!-->!-->…
صحافی نے سابق چیف جسٹس کے سامنے بڑ امطالبہ رکھ دیا
اسلام آباد: صحافی طلعت حسین نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق کءی سوال اٹھا دییءے
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شاہانہ شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرتی دکھاءی دیں جس کے باعث!-->!-->!-->…
آرٹس کونسل کراچی میں دو روزہ فرسٹ وومین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
صوبائی وزیر شہلا رضا کہتی ہیں معاشرے میں خواتین کے حوالے سے قانون تو بہت ہے پر عمل در آمد کسی پر نہیں ہوتا ، اب حکومتی سطح پر خواتین میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ خواتین ہر صورت کسی سے پیچھے نہیں ، آرٹس کونسل کراچی میں خواتین کے حقوق و!-->…
جنگوں سے فقط تباہی اور استحصال کے کچھ نہیں ملا، صدر پاکستان
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جنگی طیارہ مار گرانے کے باوجود بھارتی پائلٹ کو رہا کردی، یہ اقدام امن کے لیے تھا۔ جنگوں کی تاریخ سے ہمیں تباہی، لوٹ مار اور دوسرے کے استحصال کے سوا کچھ نہیں ملتا۔
!-->!-->!-->…
لاہور کے ڈاکٹروں نے بے حسی کی ساری حدیں پار کردیں، پنجاب حکومت خاموش
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں ڈاکٹروں کی بے حسی عروج پر، غریب خاتون نے ہسپتال کے باتھ روم میں بچے کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز نے آصفہ کو مخصوص لیباٹری سے ٹیسٹ کروائے بغیر داخل کرنے سے انکار کردیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی حماد!-->!-->!-->…