براؤزنگ پاکستان
پاکستان
صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کورونا کیسز ہیں، ڈاکٹرظفرمرزا
اسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کورونا کیسز ہیں حکومت ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کیلئے پی پی ایز دے رہی ہے لیکن اسپتالوں کی انتظامیہ پی پی ایزکی تقسیم ٹھیک نہیں کررہی۔ معاون خصوصی برائے صحت!-->…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کرسکتے، پاکستان کا آئی ایم ایف کو جواب
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کے دو آن لائن ڈیجیٹل میٹنگ ہوئی۔ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں!-->…
یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایوں کی وصولی، وزیراعظم کا نوٹس
اسلام آباد: یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرایے وصول کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یک طرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جب کہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیا جارہا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب!-->…
سندھ میں پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے لیے آن لائن ایجوکیشن متعارف کرادی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق کے جی سے 5 ویں جماعت تک طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن دی جائے گی، آن لائن تعلیم کے لئے ایس ای ایل ڈی لرننگ نامی ایپ تیار کرلی گئی ہے،!-->…
طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم انکشاف
اسلام آباد: ایئربس کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے فلائٹ ڈیٹا اور کاک پٹ وائس ریکارڈر سے اہم معلومات ملی ہیں۔ چیف پروڈکٹ سیفٹی آفیسر ایئربس نے قومی ایئرلائن سمیت ایئربس طیارے استعمال کرنے والوں کو خط!-->…
رمضان شوگر مل کیس، شہباز اور حمزہ 11 جون کو احتساب عدالت طلب
لاہور: احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو 11 جون کو طلب کرلیا۔ رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے!-->…
گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کے حملے کی یاد میں تین روزہ تقریبات کا اختتام
لاہور: گولڈن ٹیمپل اور شری اکال تخت صاحب پر بھارتی فوج کے حملے اور جارحیت کی یاد میں منعقدہ تین روزہ تقریبات آج اختتام پذیر ہوجائیں گی۔ گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب سمیت پاکستان میں موجود اہم گورودواروں میں اکھنڈپاتھ صاحب کی تقریبات!-->…
ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر قرض دے گا
ایشیائی
ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض
دینے کا اعلان کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے
درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت اے ڈی بی 30 کروڑ ڈالر قرض!-->…
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست
اسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف کی زیرصدارت این سی اوسی میں خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں!-->…
سونے کی قیمت میں مزید کمی
سونے کی قیمت میں مزید کمی، ایک ملی گرام 8 روپے میں دستیاب
عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت ا ڈالر زجبکہ گزشتہ روز 8 ڈالر زکی کمی ریکارڈ کی گئی.دو روز میں 12 ڈالرز کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1705 ڈالرز تک پہنچ گئی۔آل!-->!-->!-->…