براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا کیسز کے لحاظ سے پاکستان 17 واں ملک، 1838 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,896 نئے کیسز

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ کراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی اور کہا کہ پابندی نہ کرنے والے دکاندار

ماسک نہ پہننے والے شہری ہوشیار

لاہور : پنجاب میں ایس او پیزکی خلاف ورزی پر جرمانے کیے جائیں گے، ماسک نہ پہننے والے شہریوں پر پانچ سو روپے جرمانہ کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیزکی خلاف ورزی پر شہریوں پر جرمانے کی

ایک دن میں کورونا سے 68 افراد جاں بحق

گزشتہ ایک دن میں مزید 68 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 ہوگئی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 812 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اس طرح ملک میں اب تک

ٹڈی دَل کا خاتمہ، فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ حکومت ٹڈی دَل کنٹرول کرنے کے لیے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر چکی ، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

فیصل سبزواری بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی فیصل سبزواری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ایم کیو ایم رہنما نے ایک ٹوئٹ میں اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو

ٹڈی دل سے ٹائیگرز فورس کے ذریعے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے ٹائیگرفورس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹائیگرفورس اب ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے بھی خدمات انجام دے گی۔

شہباز شریف کا احتساب سے بچنے کیلئے گھر میں چھپ جانا بزدلانہ فعل ہے: فیاض الحسن

لاہور:وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بطور سیاسی رہنما احتساب سے بچنے کے لیے گھر میں چھپ جانا ایک بزدلانہ فعل ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نیب پیشی سے فرار لیکن ہائیکورٹ میں ریلیف کے لیے پیشی

وزیراعظم کو پورے ملک اور انسانی جانوں کا سوچ کر فیصلے کرنے چاہئیں: مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کئی شہروں میں ایس او پیز کو فالو نہیں کیا جا رہا، وزیراعظم کو پورے ملک اور انسانی جانوں کا سوچ کر فیصلے کرنے چاہئیں، یہ کسی پر الزام لگانے کا وقت نہیں، کورونا کی وبا کو سنجیدہ لیا

عید قرباں کے حوالے سے حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے تمام اضلاع میں بکرا، گائے منڈیوں میں خرید و فروخت کی اجازت دی جائے گی۔ محکمہ بلدیات سندھ کے اعلامیے کے مطابق محکمے نے مویشی منڈیوں کے لیے