براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات نہ بڑھانا بڑا فیصلہ ہے، شاہ محمود
ملتان: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا، تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ بجٹ کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ساتویں نیشنل فنانس ایوارڈ نے وفاقی!-->…
کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 758 ہوگئی
سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثر پولیس افسران اور ملازمین کے ڈیٹا بیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 164 مریضوں کے اضافے کے ساتھ تعداد متاثرین کی 758 ہوگئی ہے جب کہ 194 پولیس ملازمان صحت یاب ہو چکے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق 12 جون کی صبح!-->…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا انتقال کرگئے۔
راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج!-->…
دودھ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے میں بھی مہنگائی کا سلسلہ کم نہ ہو سکا، ایک ہفتے کے دوران 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ، 10 کی قیمتوں میں کمی جب کہ 22اشیاء!-->…
وفاق کے ماتحت اداروں کے لیے خصوصی ہدایات
اسلام آباد:وزارت داخلہ کی جانب سے جاری میمورینڈم میں پبلک سیکٹر کے ملازمین کے لیے دفاتر میں سماجی فاصلوں کی دوری کو یقینی بنانے کا کہا گیا ہے، خصوصی ہدایات پر عمل کا اطلاق 15 جون پیر سے ہو گا اور پندرہ دن تک نافذ العمل رہیں گی۔ اسی طرح!-->…
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کورونا وائرس میں مبتلا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا۔اطلاعات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد کی لیبارٹری سے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جس میں اُن میں کورونا وائرس کی!-->…
ماضی کے قرضوں کو ادا کرنے کے لیے ہمیں قرض لینا پڑرہا ہے، مشیر خزانہ
اسلام آباد: مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ہم قرض عیاشی کے لیے نہیں لے رہے بلکہ ماضی کے قرض واپس کرنا ہماری ذمے داری ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ کے دوران مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت قرضہ لے رہی!-->…
زیادہ کیسز والے علاقوں میں سخت لاک ڈاؤن کریں گے، وزیراعظم
لاہور: آئندہ سے عوامی مقامات پر کسی کو ماسک کے بغیر نہیں جانے دیں گے۔ سختی کرنے کا وقت آگیا، وبا کا پھیلاؤ روکنا ہے، جہاں سے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، انہیں ڈھونڈیں گے اور پھر وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کردیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم!-->…
ملک بھر میں کورونا سے 3858 ہیلتھ ورکرز متاثر، 2327 ڈاکٹرز بھی شامل
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہیلتھ ورکرز کی تعداد 3858 تک جاپہنچی، جن میں سے 36 اس وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہوچکے۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ نیشنل!-->…
کورونا کیسز 1 لاکھ 32 ہزار سے متجاوز، 2551 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں میں ہولناک اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز ایک لاکھ 32 ہزار 798 ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ!-->…