براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کورونا بحران: عوام کو بجلی اور گیس کے بل تین ماہ تاخیر سے جمع کرانے کی رعایت
اسلام آباد: کورونا بحران کے باعث بڑھتے معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی، عوام کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اب عوام بجلی اور گیس کے بل تین ماہ کی تاخیر سے جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ اہم اعلان مشیر خزانہ!-->…
عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ادویات استعمال نہ کریں، ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور: وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں،عوام خود سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ادویات استعمال نہ کریں۔
تفصیلات
کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام سے!-->!-->!-->…
وزیر اعظم کا کورونا بحران سے نبرد آزما صنعتوں کو مراعات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے نبرد آزما ملکی معیشت کو سنبھالنے کے لیے وزیر اعظم جلد مراعات کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے برآمدی صنعت اور کنسٹریکشن کمپنی کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر اعظم کی جانب سے جلد اہم!-->…
پی آئی اے کا پہلا 777 طیارہ چین سے اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے چین کا مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ بھرپورتعاون جاری ہے، پی آئی اے کا پہلا 777 طیارہ آج صبح چین سے اسلام آباد پہنچ گیا۔
تفصیلات
کے مطابق ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی!-->!-->!-->…
بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ سےگزارنا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ٹرانزٹ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانا ہے۔ تمام مسافروں کو ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹنگ سےگزارنا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانیوں سے متعلق بیان پر!-->!-->!-->…
ایل این جی ریفرنس، سابق وزیراعظم و دیگر ملزمان کے خلاف سماعت 7 مئی تک ملتوی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں بغیر کارروائی 7 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج کے طور پر ایل!-->…
سندھ: جمعے کو 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
کراچی: کورونا وائرس کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے جمعے کو دن 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان ترجمان سندھ حکومت نے کیا۔ ترحمان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کے فیصلے سے علماء متفق!-->…
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے کا مشورہ
ریاض: کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے یقینی صورت حال کے باعث سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے!-->…
حکومت کی لاک ڈائون کی مدت میں 14 اپریل تک توسیع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا بحران کے باعث لاک ڈائون میں 14 اپریل تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے صوبوں کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب لاک ڈائون 14 اپریل تک لاک!-->…
کسی طبقے کو اس وبا میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ہر شہری تک پہنچیں گے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مدد کے لئے پاکستان کے ہر شہری تک پہنچیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر میں دی گئی!-->…