براؤزنگ پاکستان
پاکستان
امریکا کا افغان امن کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ!
اسلام آباد: زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل کے لیے کوششوں پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد اور عالمی ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سی ای و نے پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے!-->…
وکٹ کیپر کیلئے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے، بابر اعظم
قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر کے لیے پہلی ترجیح محمد رضوان ہوں گے۔
ویڈیو کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر!-->!-->!-->…
ماحولیاتی تحفظ کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کے لیے بڑا قدم ہے، سیاحت کے فروغ کی خاطر اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعظم!-->…
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کرنے لگے
فیصل آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فیصل آباد میں ٹرانسپورٹرز نے من مانے کرائے وصول کرنا شروع کر دئیے۔ مسافر مجبوری کی حالت میں ٹرانسپورٹرز کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی مہنگائی کا!-->!-->!-->…
اسلامی نظریاتی کونسل سے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر رائے طلب!
لاہور: عدالت عالیہ نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر پابندی لگانے کی درخواست پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے اخبارات، ٹی وی چینلز اور سرکاری ذرائع ابلاغ پر کورونا سے ڈرنا نہیں!-->…
پوری دُنیا متاثر، پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار
اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑی تعداد میں کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان الگ تھلگ نہیں رہ سکتا۔معید یوسف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے!-->…
کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج!
کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد،!-->…
پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے
لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔
قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ!-->!-->!-->…
بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا!-->…
شوگر کمیشن رپورٹ، فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا، رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے!-->…