براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ: کورونا پھیلاؤ کا باعث بننے والے پر دو سے دس لاکھ جرمانہ ہوگا
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کا فیصلہ کرلیا، کورونا کے پھیلاؤ کا باعث بننے والے کسی بھی فرد، ادارے پر جرمانہ عائد کیا جائے گا جو دس لاکھ روپے تک ہوگا۔ سندھ حکومت کا سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014میں!-->…
کراچی: دُکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی ضمانت
کراچی: عدالت نے دکانیں کھولنے پر گرفتار کیے گئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار 6 تاجروں کی عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تاجروں کو ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس کے!-->…
عالمی ثالثی ٹریبونل میں این ٹی ڈی سی نے کیس جیت لیا
لاہور: وطن عزیز کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹریبونل میں کیس جیت لیا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق عالمی ٹریبونل نے این ٹی ڈی سی کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ایرانی کمپنی کو 72 کروڑ روپے مع سود ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔!-->…
کورونا وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی
پشاور: وائرس نے ایک اور معالج کی جان لے لی، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید اس مہلک وبا سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا!-->…
پاک بحریہ دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیف
اسلام آباد: پاک بحریہ کی جانب سے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا جس میں پاک بحریہ کے جنگی!-->…
سمندر پار پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات کا حصول، یاران وطن پروگرام متعارف
اسلام آباد: سمندر پار پاکستانی ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے وزیراعظم عمران خان نے یاران وطن کے نام سے پلیٹ فارم بنادیا۔ ’یاران وطن‘ کے ذریعے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی پاکستان کے لیے رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔!-->…
شہباز کا بچنا مشکل، زرداری کے معاملات ٹھیک ہوگئے، شیخ رشید
لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آٹا چینی اسکینڈل رپورٹ میں تاخیر ہوسکتی ہے، آئی پی پیز اسکینڈل پر کابینہ اجلاس!-->…
کورونا بحران: اموات 253، متاثرین 11 ہزار 764
پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 764 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک 253 افراد کی جان لے چکا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے!-->…
آئی پی پیز چور سارے مارے جائیں گے، شیخ رشید
لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لیے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں!-->…
احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اسلام آباد: ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، مستحقین کو ملنے والے والی رقم کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ!-->…