براؤزنگ پاکستان
پاکستان
20 کروڑ بھتہ نہ دینے پر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگائی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے بعد سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی۔جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بلدیہ فیکٹری کا واقعہ منظم منصوبہ بندی کے تحت دہشت گردی کا واقعہ!-->…
ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد کورونا مریض صحت یاب!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب تک متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد لوگ اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرچکے ہیں۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران!-->…
ایل او سی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شدید زخمی!
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں سول آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ!-->…
ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی زد میں آگئے
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ!-->…
آج عظیم قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ ہے
کراچی: اکیلے دشمن کے 5 جنگی طیارے مار گرانے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ اور قومی ہیرو ایم ایم عالم کا 85 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔آج بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والے پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 85 ویں سالگرہ منائی جارہی!-->…
جامشورو: خاتون کا وحشیانہ قتل، شوہر اور دیور گرفتار
جامشورو: سندھ کے ضلع جامشورو کے گاؤں وڈا چھر میں خاتون کے بہیمانہ قتل کے واقعے نے سب کو دہلا کر رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق 25 سالہ وزیراں کو قتل کرنے کے لیے اس پر وزنی پتھر برسائے گئے اور چہرہ مسخ کر دیا گیا، پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی رپورٹ!-->…
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز، 93 افراد جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 3 ہزار 191 کیسز سامنے آگئے، جب کہ 93 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 25 ہزار 527!-->…
کراچی سمیت سندھ میں آج سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،!-->…
قوم کو این سی او سی کے اقدامات پرفخر ہے: وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، اسد عمر!-->…
خان پور، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم!
رحیم یار خان: خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئی۔رحیم یار خان کے علاقے خان پور کے جٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر 27 شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئیں۔ معلوم ہوا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور!-->…