براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارتی الزام تراشی مقامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےکہا ہے کہ بھارت کا سیزفائرکی خلاف ورزیوں اوردراندازی کاالزام مضحکہ خیزہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کی 15 کور کے سربراہ کے بی بی سی کو دیے گئے!-->…
چیف جسٹس پاکستان کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ منفی
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار احمد ،ان کے اہل خانہ اور سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے، تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمٰی کے!-->…
درزیوں، پلمبرز، مکینکس ،حجاموں وغیرہ کے لیے بڑی خبر، دُکانیں کھول سکیں گے!
اسلام آباد: ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کی اجازت دیتے ہوئے حکومت نے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام دُکانیں کھول سکیں گے۔اس کے علاوہ تعمیرات سے منسلک شعبے بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فلائٹ آپریشن، پبلک!-->…
علماء کرام کا بڑا اعلان، مساجد میں تمام نمازیں باجماعت ہوں گی!
کراچی: ملک عزیز کے جید علماء کرام کا بڑا اعلان ، اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تراویح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ شہرِ قائد میں مفتی منیب الرحمان کا مفتی تقی عثمانی، علامہ راشد سومرو،!-->…
کراچی: رینجرز اور آرمی کے جوانوں کی مستحق افراد میں راشن کی تقسیم
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پاک آرمی کے جوانوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں راشن اور اشیائے خورونوش تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث نافذ حفاظتی لاک ڈاؤن کے دوران کورنگی (UC-31)، ضیاء کالونی، ایس!-->…
سندھ میں تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا
کراچی: تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے سندھ بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، صدر انجمن تاجران سندھ جاوید شمس، صدرآل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی، صدراسمال ٹریڈرز محمود حامد!-->…
ملک بھر میں 5837 کورونا زدگان، 96 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 5837 ہوگئی جب کہ 96 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3157 مشتبہ مریضوں کے!-->…
پولیس والوں کا ایسا کارنامہ کہ عوام داد دیے بغیر نہ رہ سکے
رپورٹ: چوہدری اسامہ سعید
رات کی تاریکی میں عموماً پولیس اگر کسی کے گھر آتی ہے تو رہائشی خوف زدہ ہوجاتے ہیں مگر اس بار تھانہ سکھن میں معاملہ کچھ مختلف اور انتہائی خوشگوار نظر آرہا ہے۔
لاک ڈاوُں کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے ڈی ایس پی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر اعظم نے بھی لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی!-->…
لاک ڈاؤن میں توسیع: وفاقی کابینہ کی منظوری، حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی
اسلام آباد: کورونا بحران کے پیش نظر وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ البتہ لاک ڈاؤن میں 30!-->…