براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ : زیادہ کورونا کیسز والے علاقے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے نئی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہوں گے، ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے

کراچی ٹریفک پولیس ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر میدان میں آگئی!

کراچی: ٹریفک پولیس کراچی ڈبل سواری کی پابندی نہ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف میدان میں آ گئ۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق حکومت سندھ نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر کے طور پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ذخیرہ اندوزوں کی سزا اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننسز منظور

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت سزا اور کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننسز کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر ذرائع آمدن نہیں پوچھے

رمضان ریلیف پیکیج، 2.5 ارب مختص، یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے اطلاق

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے رمضان پیکیج کے لیے 2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیائے خورونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان پیکیج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں پر دستیابی ممکن بنائی جائے گی

ملک بھر میں کورونا زدگان 7 ہزار سے متجاوز، 135 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7025 ہوگئی ہے جبکہ 135 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا

کووڈ 19، این ای ڈی کی داخلہ پالیسی تبدیل

کراچی: سندھ میں انجینیئرنگ کی تعلیم دینے والی صف اول کی جامعہ این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے COVID 19 کے سبب اپنی داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کردیں۔ این ای ڈی یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار بیچلر پروگرام کے داخلے

کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے مراعاتی پیکیج، صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننس کی منظوری دے دی، بعدازاں اس آرڈیننس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دستخط بھی کردیے، اس پیکیج سے تعمیرات کی صنعت کو بے پناہ فروغ ملے گا۔ آرڈیننس کے تحت بلڈرز اور ڈیولپرز کے

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی آپس میں تلخ کلامی

کراچی :سٹی ٹول پلازہ پرکراچی آنے والی مال بردار ٹرکوں اور گاڑیوں کو بن قاسم پولیس کے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار برہم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹول پلازہ پر بن قاسم پولیس نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے،سٹی ٹول پلازہ پرکراچی آنے

وزیر اعلیٰ سندھ بھوک سےعوام کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ فردوس عاشق

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ سندھ کیا وہ بھوک سے بندوں کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر  فردوس عاشق نے

فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، ائیر چیف

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہان ہے کہ پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت اور قومی توقعات کی تکمیل مقدس فرائض ہیں، قوم کے اعتماد پر پورا اترنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف