براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سابق وزیر خزانہ نے تحریک انصاف پر تنقید کے تیر چلادئیے
لندن:پاکستان مسلم لیگ(ن)کےرہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ یہ ہے صاف چلی شفاف چلی تحریکِ انصاف چلی،شکرہے کہ ڈی ویلیوایشن اور ہائی انٹرسٹ ریٹ کےحمایتی دوستوں کو آخرکاراِن پالیسیوں کےناقابلِ تلافی نقصانات کی سمجھ آنےلگی،تحریک!-->…
فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی
اسلام آباد : سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق میں یہ کہا جارہا تھا کہ فردوس عاشق اعوان نے
معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے!-->!-->!-->…
لاہور کی فیکٹری میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
لاہور:پنجاب کے دارالحکومت کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں سلنڈر دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجر پورہ کرول گھاٹی کی ایک
ایلومینیم فیکٹری میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث فیکٹری کی چھٹ ،!-->!-->!-->…
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد:چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا تے ہوئے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جارہا ہے،طبی سامان میں پیسے آدھے سے بھی کم خرچ کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام!-->!-->!-->…
چیںی بحران: وزیرا علیٰ سندھ حاضر ہوں
اسلام آباد: تحقیقاتی کمیشن نے چینی بحران پر وزیرا علیٰ سندھ کو طلب کرلیا، البتہ انھوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے طلبی کےاقدام کو کمیشن کے دائرۂ اختیار سے باہر قرار دیا ہے۔ سندھ کے!-->…
سرکاری و نجی ہسپتالوں کو ایمرجنسی اور او پی ڈیز فوری کھولنے کا حکم
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ اور اوپی ڈی کھولنے کا حکم دے دیا، تاکہ کورونا کے علاوہ دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج ہوسکے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل!-->…
آرمی چیف کا دورۂ کوئٹہ
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی کی صورت حال اورآپریشنل تیاریوں سےآگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ!-->…
کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی، 8 مارکیٹیں سیل
کراچی: حکومت سندھ کے طے کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے گل پلازہ اور زینب مارکیٹ سمیت 8 مارکیٹوں کو سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر آصف رضا چانڈیو پولیس نفری کے ہمراہ فوارہ چوک کے قریب کاروباری مراکز پہنچے اور ایس او پیز کی!-->…
سندھ وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس نافذ، کورونا پھیلانے پر 10 لاکھ جرمانہ
کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ صوبے میں وبائی امراض ایکٹ کی خلاف ورزی کا نیا قانون نافذ کردیا گیا جس کی خلاف ورزی پر ریکارڈ جرمانے ہوں گے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل!-->…
چینی اسکینڈل: بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش
ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چینی اسکینڈل میں تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی اسکینڈل میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے ہیں جب کہ بزدار نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا!-->…