براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی کی سیلابی صورت حال، وزیراعظم کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں!-->…
فیصل ایدھی کو بچالیا گیا
کراچی: ملیر ندی میں امدادی کام کے دوران فیصل ایدھی کی کشتی الٹ گئی، تاہم اُنہیں بچالیا گیا۔کراچی کے بیچوں بیچ گزرنے والی ملیر ندی میں طغیانی کے باعث امدادی کاموں کے لیے موجود ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی کشتی ڈیفنس کے قریب ملیر!-->…
رواں سال ملک میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے ہیں، تاہم وزیراعظم عمران!-->…
چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار
چارسدہ: پولیس نے چارسدہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔پشاور کے نواحی علاقے چارسدہ میں محرم الحرام کے موقع پرشبقدر پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے!-->…
عوام ہمارے ساتھ، کسی میں کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی طاقت نہیں، مُراد علی شاہ
سجاول: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی میں طاقت نہیں جو کراچی کو سندھ سے الگ کرے۔وزیراعلی سندھ نے سجاول میں مین سیم نالے کا دورہ کیا اور بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے!-->…
شہزاد اکبر کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں بطور مشیر نیب اور ایف آئی اے میں مداخلت سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہزاد اکبر کو مشیر برائے!-->…
شہباز اور حمزہ کا معاملہ سنگین، وہ اندر جائیں گے، شیخ رشید
راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی۔وزیرریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، جو کچھ تھا وہ ختم ہوگیا، آج لاہور اور کراچی!-->…
آرمی چیف کی ہدایت، پاک فوج کا کراچی میں فلڈ ریلیف آپریشن
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کراچی اور اندرون سندھ بارش سے متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے فوری فلڈ ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔پاک فوج کی جانب سے امدادی آپریشن جاری ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق!-->…
شہر قائد پھر ڈوب گیا، سیلابی صورت حال درپیش
کراچی: مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث شہر قائد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔موسلا دھاربارش سے کراچی کی اکثر سڑکیں تالاب اور دریا کا منظرپیش کررہی ہیں۔ بارش کا سلسلہ آج صبح سے کسی حد تک تھم گیا ہے، تاہم مزید!-->…
اسکول کس فارمولے کے تحت کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم پنجاب کا بڑا بیان
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے۔ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے، کلاسیں ڈبل شفٹ میں ہوں گی یا باقی طالبعلم!-->…