براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مون سون بارشوں اور سیلاب سے 176 افراد جاں بحق ہوئے
اسلام آباد: حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان بھرمیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 176 ہوگئی جب کہ اس دوران 1307 مکانات مکمل تباہ اور 853 کو جزوی طور پرنقصان پہنچا ۔این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور سیلاب کے دوران جانی!-->…
محسن حسن خان کا مصباح الحق سے متعلق بڑا بیان
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ دہری ذمہ داریوں کے بوجھ نے مصباح الحق کو دباؤ کا شکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق دوبارہ انگلینڈ میں ٹیم کی مایوس کن پرفارمینس کے بعد سابق کوچ محسن حسن خان کی جانب سے موجودہ کوچ اور چیف سلیکٹر!-->…
سنتھیا رچی کو سیاست دانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو سیاستدانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سنتھیا رچی کیس میں ڈرامائی موڑ آیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان کی سیاسی!-->…
دادو میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق
دادو: صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کی گاج ندی میں سیلابی پانی نے تباہی برپا کر رکھی ہے، وبائی امراض سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار پڑے ہیں، کوئی ان کو سہارا دینے والا نہیں۔جوہی اور کاچھو!-->…
کراچی جاکر خود حالات کا جائزہ لوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بڑھنے نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں بارش سے کراچی کی صورت حال اور امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی جب کہ ٹرانسفارمیشن پلان سے!-->…
نواز شریف ملک واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے بہت بے چین ہیں تاہم جب تک علاج نہیں ہوجاتا وہ واپس نہ آئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن)!-->…
بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں چین کے خلاف دم خم نہیں اور وہ پہلے بھی اپنے فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مذہبی رواداری کی جھوٹی دعوے دار بھارت سرکار نے!-->…
عدالت عالیہ نے نواز کو سرنڈر کیلیے 9 دن کی مہلت دے دی
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے لیے 9 دن کی مہلت دی ہے۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ایون فیلڈ، فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز پر احتساب عدالتوں!-->…
سی بی سی کو کے ایم سی کے زیر انتظام دینے کا فیصلہ کرلیا گیا؟
کراچی: وفاق میں اعلیٰ سطح پر کراچی سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، سی بی سی (کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ) کو کے ایم سی کے زیر انتظام دینے پر اتفاق ہوگیا۔ذرایع کے مطابق سی بی سی کے ایڈمنسٹریٹر کو ہٹا کر پورے محکمے کا اختیار کے ایم سی کے سپرد کردیا!-->…
کراچی میں آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی ، سیلابی صورتحال کا اندیشہ!
کراچی: محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے اگلے تین روز تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردی ایڈوائزری کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون!-->…