براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بھارت خطے کے امن کے ساتھ کھیل رہا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی شرم ناک رسوائی ہوئی، بھارت متنازع علاقے میں فضائی پٹی بنانے کی کوشش کررہا ہے، پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہے، بھارت پاکستان کے خلاف افغانستان کی سر زمین!-->…
پاکستان میں کورونا مریض 59 ہزار سے زائد، 1225 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 59 ہزار 148 ہوگئی جب کہ 1225 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 8 ہزار 491 ٹیسٹ کیے گئے!-->…
این ڈی ایم اے نے صوبوں کو کورونا مریضوں کی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا
اسلام آباد: این ڈی ایم اےکی طرف سے تمام صوبوں کو کورونا مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، ہدایت نامے کے مطابق اسپتالوں میں طبی سہولیات سمیت صفائی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی تجویز پیش کی گئیں۔
تفصیلات!-->!-->!-->…
ٹڈی دَل حملوں کے ذمے دار وزیراعظم، کورونا بڑھنے پر مزید سختی کی جائے گی، حکومتِ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا موجودہ شیڈول برقرار رہے گا، کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں مزید سختی کی جائے گی تاہم کرفیو نہیں لگایا جارہا جب کہ ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔ دیگر صوبائی وزرا سعید!-->…
جہاز کے کپتان نے ہماری ہدایات کو نظرانداز کیا، ایئرٹریفک کنٹرولرز
کراچی: طیارہ حادثے کے حوالے سے ایئر ٹریفک اور اپروچ کنٹرولرز نے انکشاف کیا ہے کہ جہاز کے کپتان نے بار بار ہماری ہدایات کو نظر انداز کیا ، یہ امر حادثے کا باعث بنا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت!-->…
طیارہ حادثہ: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کرلیے
کراچی: فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے!-->…
اپوزیشن لیڈر کے پاس گھسے پٹے بیانات دینے کی حکمت عملی ہے، شہباز گل
اسلام آباد: ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کررہے تھے، دنیا آج اسے اپنارہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون!-->…
طیارہ حادثہ، تدفین کے لیے 10 لاکھ لواحقین کو پہنچائے جارہے ہیں، ترجمان قومی ایئرلائن
کراچی: قومی ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا عملہ اور رضاکار لواحقین کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی رسپانس سینٹر میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے پی آئی اے انتظامیہ مسلسل!-->…
طیارہ حادثہ، قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی آئی اے نے کراچی طیارہ حادثے کے بعد فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار!-->…
طیارہ حادثہ، تحقیقات میں معاونت کے لیے فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئی، یہ ٹیم ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ماہرین کی ٹیم خصوصی پرواز نمبر اے ای بی 1888 کے ذریعے پاکستان!-->…