براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کوئٹہ، سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی!
کوئٹہ: سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، فائر بریگیڈ سمیت ریسکیو اداروں کے اہلکاروں نے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں.اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال!-->…
پاکستان میں کورونا کے 498 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں چوبیس گھنٹے میں سات مریض جاں جبکہ کورونا کے 498 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا سے اموات 6 ہزار 335ہوگئیں۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 23ہزار 218 ٹیسٹ کیےگئے اور کورونا کے 498 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس!-->…
سندھ، تعلیمی ادارے کب اور کیسے کھولے جائیں، ایس او پیز فائنل!
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے مطابق مرحلہ وار کھولنے کی سفارش کی ہے۔وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں کو!-->…
وفاقی حکومت بجلی نرخوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی مل نہیں رہی لیکن مہنگی کردی گئی، ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ عوام!-->…
کے الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست!
کراچی: ای سی سی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کے 2 روز بعد ہی کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست کردی۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دے دی۔کے الیکٹرک نے!-->…
عاصم باجوہ کا معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا ہے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہوجاؤں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے،!-->…
نیب آفس حملہ کیس، کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج
لاہور: عدالت نے نیب آفس حملہ کیس میں کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔سیشن عدالت میں نیب آفس حملہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت کیپٹن ریٹائرڈ!-->…
سندھ میں بارشوں سے 101 افراد جاں بحق ہوئے، مُراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حالیہ بارشوں سے صوبے بھر میں 101 افراد جاں بحق ہوئے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کہا کہ اگست میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، میرپور خاص میں سب سے زیادہ بارش ہوئی، بدین، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں سیلاب!-->…
کراچی کو اس کے حقوق دیے جائیں، مصطفیٰ کمال
کراچی: سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو اس کے حقوق دیے جائیں، نچلی سطح تک اختیارات منتقل ہونے تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، سنا ہے وزیراعظم کراچی آرہے ہیں، کراچی!-->…
پاکستان میں کم ہوتے کورونا کیسز سے ماہرین میں تشویش
طبی ماہرین کو خدشہ ہے کہ شہری علاقوں میں کورونا کیسز اس شدت سے بڑھ سکتے ہیں کہ اسپتالوں میں بھی جگہ کم پڑ جائے گی۔دنیا بھر کے ماہرین خوفزدہ ہیں کہ پاکستان کے پر ہجوم شہروں میں کورونا وائرس تیزی سے سامنے آئیں گے اور ساتھ ہی بھارت کا بھی!-->…