براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی بحال

کراچی: ملک میں بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کی پروازوں کو جزوی طور پر بحال کردیا گیا جس کا نوٹم جاری ہوگیا ہے۔ حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی پروازوں کو پاکستانی ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ تمام ایئرپورٹ

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔ وزیراعظم نے 31 مئی کو اجلاس طلب کرلیا، جو اُنہی کی زیرصدارت ہوگا، جس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ، متعلقہ حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں

پاکستانی امن دستے انسانیت کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن مشنز کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ

توشہ خانہ ریفرنس، نواز کے وارنٹ گرفتاری، زرداری کو حاضری سے استثنیٰ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جب کہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور

پٹرولیم مصنوعات، قیمتوں میں 11 روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی

ملک میں کورونا زدگان 64 ہزار سے متجاوز، 1317 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہزار 28 ہوگئی ہے جب کہ 1317 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2636 کیسز رپورٹ

ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کویاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

لاہور:صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں بکھیررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیرکی تقریب سے شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے

کراچی:ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، دونوں ملازمین طویل عرصہ سے ریڈیو پاکستان سے منسلک تھے۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کے ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر

طیارہ حادثے میں جانبحق افراد کی میتوں کے لیے ایس او پیز جاری

کراچی : پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور

سندھ میں بے روزگاری کی لہر ہے، سندھ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے،خرم شیر زمان

کراچی:تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا تو مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب