براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی عید ملن پارٹی

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بلدیہ ٹاؤن کے کارکنان،

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 ہلاکتیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی  تعداد 1395 ہو گئی  نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66457 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 445 افراد

نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری

کراچی: صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے نادرا سینٹرز کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے نادرا دفاتر کے نئے اوقات جاری کر دیے گئے، نادرا ہیڈ کوارٹرز اور

پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈکلیئر کر دیا گیا

حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ نورحق میں اسٹیل مل ملازمین کی نمائندہ تنظیموں پاسلو اور ٹاپس کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے

ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ میں تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولا بخش چانڈیونے کہا کہ ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے

سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی

کراچی:سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، سندھ حکومت نے محکمہ زراعت کے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں، صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں محکمہ زراعت کے تمام افسران

ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ وینٹی لیٹرپر موجود مریضوں کی تعداد واضح کردی

اسلام آباد :وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس وقت پورے ملک میں 157 لوگ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی

وزیر اعلیٰ سندھ کورونا چمپئن بننا چاہتے ہیں ، حلیم عادل شیخ

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ خود کو دنیا بھر میں کورونا کا ماہر سمجھتے ہیں لیکن ہمیشہ سندھ میں غلط فیصلے کئے ہیں، عوام میں کرونا کا خوف

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے کنزلوان سیکٹر پر بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ جاسوس ڈرون ایل او سی عبور