براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان اسٹیل ملز کا معاہدہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے،سنیٹر میاں رضا ربانی
کراچی: پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنیٹر میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے پاکستان اسٹیل ملز کے بارے میں ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے اور اس اہم ادارے کے بارے میں ہونے والے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے!-->…
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یکم جون سے شہر میں بسیں چلانےکا اعلان کر دیا
کراچی: صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں گے۔ارشاد بخاری کاکہنا ہے کہ اگرگاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیور گرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ!-->!-->!-->…
معروف تاجر و سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا کی آگاہی کے لیے پروگرام کا انعقاد
کراچی: معروف تاجر اور سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا آگاہی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کی نامور سماجی، مذہبی اور کاروباری حضرات نے شرکت کی۔
پروگرام میں معروف مذہبی اسکالر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے!-->!-->!-->…
شیخ رشید غلط، ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے، راجا ظفرالحق
لاہور: (ن) لیگ کے سینئر رہنما راجا ظفرالحق کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک میں ایٹمی دھماکے انہوں نے، گوہر ایوب اور راجہ ظفرالحق نے کروائے ہیں جب کہ اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف!-->…
اموات بڑھنے پر دل افسردہ، احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس وقت صوبے میں کورونا کے 13623 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 12565 مریض گھروں میں آئسولیشن میں!-->…
شوگر مافیا کابینہ اور پی ٹی آئی کے اندر موجود ہے، شاہد خاقان عباسی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمے دار عمران خان، عثمان بزدار، اسد عمر ہیں، ایکسپورٹ سے پہلی چینی کی قیمت 55 روپے 47 پیسے فی کلو تھی۔ (ن) لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے!-->…
شیخ رشید آج ان کے ترجمان جو انہیں چپڑاسی رکھنے کو تیار نہ تھے، رانا ثناء
لاہور: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وفاداری بدلنے والا آج ایٹم بم کا کریڈٹ لے رہا ہے۔ شیخ رشید کے ایٹمی دھماکوں سے متعلق بیان کے ردعمل میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جو لوگ پٹاخہ پھٹنے پر گھر میں بیٹھ!-->…
صحافی عزیز میمن قتل کے ملزمان خود حکومت ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا صحافی عزیز میمن کے قتل میں!-->…
وزیراعظم کی بجٹ میں چھوٹے کاروبار کو ریلیف دینے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 2021-2020 میں ریلیف کے لیے خصوصی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ صنعت، زراعت اور چھوٹے کاروبار کے استحکام کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ ایف بی آر ذرائع کا بھی کہنا ہے کہ بجٹ میں صنعت، زراعت اور!-->…
آٹا، چینی، چاول، اور دودھ سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی
اسلام آباد:مہنگائی کی شرح میں اضاف جاری ہے۔گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، چاول، دودھ، چکن، مٹن، بیف، آلو، گڑ اور صابن سمیت 12اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن، دال ماش، دال مسور، دال چنا اور ایل پی جی سمیت 9 اشیائے!-->…