براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اپوزیشن کا حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان!
اسلام آباد: حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان پیپلز!-->…
زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے!
اسلام آباد: نواز شریف کے بعد آصف زرداری نے بھی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کل ہونے والی اے پی سی میں اپنے والد آصف زرداری کی شرکت کی تصدیق کردی۔بلاول نے بتایا کہ!-->…
کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی عالمی نگرانی میں تحقیقات کرائی جائے، پاکستان
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی پاکستان نے بین الاقومی نگرانی میں عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں 3 کشمیریوں 25 سالہ امتیاز احمد، 20 سالہ محمد ابرار اور!-->…
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک!
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فورسز سے فائرنگ کے!-->…
لندن میں زیر علاج، ایف آئی اے کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، جہانگیر ترین
جہانگیر ترین نے طلب کیے جانے کے باوجود ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ایف آئی اے کی جانب سے شوگر اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو تمام دستاویزات سمیت طلب کیا گیا تھا۔گزشتہ روز علی ترین نے ایف!-->…
فیصل جاوید کو ٹیکس نادہندہ ظاہر کرنے پر ایف بی آر کی معذرت
اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید کی ٹیکس تفصیلات غلط جاری ہونے پر ایف بی آر نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 46 ہزار سے زائد کا ٹیکس ادا کیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 میں سینیٹر فیصل جاوید کے ادا کردہ ٹیکس اور ٹیکس!-->…
پنجاب، طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص، 3 اسکولز بند!
گوجرانوالا: پنجاب کے محکمہ تعلیم نے گوجوانوالا میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں کورونا کے 24 کیسز سامنے آنے کے بعد اسکولوں کو تاحکم ثانی بند کردیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں میں 164 طلبہ و طالبات کے کورونا ٹیسٹ!-->…
ملک میں 24 گھنٹے میں ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق
24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 645 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ 7 مریض جاں بحق ہوئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشمن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 33 ہزار 362 کرونا کیسز،پنجاب میں 98 ہزار 272، کے پی میں 37 ہزار 270 کرونا کیسز!-->…
بلوچستان، تعلیمی اداروں سے کورونا وائرس کے 67 کیسز رپورٹ
صوبہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی رینڈم ٹیسٹنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ 7 سے 18 ستمبر تک تعلیمی اداروں سے 67 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کہ تفصیلات کے مطابق اساتذہ، اسٹاف اور طلبا و طالبات کے!-->…
سندھ، سیکنڈری کلاسز 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کے اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔!-->…