براؤزنگ پاکستان
پاکستان
موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی گرفتار!
لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاول نگر سے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے قصور!-->…
نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!
لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے!-->…
کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے جرنل آف پبلک ہیلتھ نے ماہر متعدی امراض ڈاکٹر ثمرین کلثوم زیدی کی تحقیقی رپورٹ شائع کر دی ہے۔اپنی رپورٹ میں ڈاکٹر ثمرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر آنے کے امکانات میں نمایاں کمی کی توقع ہے۔کراچی!-->…
سندھ میں 88 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے 13 ہزار اساتذہ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 2500 اساتذہ کے نتائج محکمہ تعلیم کو موصول ہو گئے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق ان میں 88 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سے قبل سندھ کے 2!-->…
ہم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہا ہے، تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل!-->…
کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ، سندھ میں سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ موخر
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل بحال کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سب سے مشکل فیصلہ اسکول کے کھولنے کا!-->…
سینیٹ اجلاس، مشاہد اللہ اور میاں عتیق میں تلخی، ناشائستہ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان اورایم کیوایم کے میاں عتیق کے درمیان سینیٹ اجلاس میں شدید جھڑپ اور گالم گلوچ کا تبادلہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس شروع ہوا اور لیگی سینیٹر مشاہد اللہ خان!-->…
کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99،!-->…
کراچی، انسداد منشیات کے لیے بڑا فیصلہ!
کراچی: ریجنل ڈائریکٹوریٹ اے این ایف سندھ ہیڈ کوارٹر میں کراچی کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ترجمانوں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں پولیس، رینجرز، کوسٹ گارڈ، پاکستان کسٹم اور دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے بشمول اے این ایف!-->…
بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج!
اسلام آباد: بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی پر سینئر بھارتی!-->…